Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

وزیراعلی سہیل آفریدی کا پیغام ، اگرجلسے میں نہ پہنچ سکا تومیں ایسے واپس نہیں جاوں گا

41,824 görüntüleme • 22 gün önce •via X (Twitter)

5 Yorum

Palwisha Khan 🦋 profil fotoğrafı
Palwisha Khan 🦋22 gün önce

سدھو مدرسے والے نے باؤ جی کے لیے نیا قصیدہ رلیز کردیا۔

*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL* profil fotoğrafı
*IBNE SIDDIQUI OFFICIAL*22 gün önce

حسنین صاحب آپ نے اپنے نام والے زاتی اکاؤنٹ میں جنگ فالو کیا ہوا ہے تو پلیز اس اکاؤنٹ پر بھی فالو بیک دے دیں پلیز اللہ پاک آپکو حق اور سچ (عمران خان) کے۔ ساتھ ہمیشہ کھڑا رکھے آمین ثم آمین

Zavia_e_Nazar profil fotoğrafı
Zavia_e_Nazar22 gün önce

کاش یہ اب ڈرامے بازیاں چھوڑ کر اتنا پختہ اعلان اس بات پر کرتے کہ فلفور خان کو ہسپتال منتقل کرو سب خود بلاک کرتےاور لانگ مارچ ابھی سے شروع کرنے کا کہتے کیا خان کی تکلیف اسکے احتجاج کے ڈرامے تک چھٹی پر چلی جائے گی کہ پہلے احتجاج کر لو میں پھر آجاوں گی اسے بزدلی کہے یا کمینہ پن

Atif Iqbal profil fotoğrafı
Atif Iqbal22 gün önce

گنڈا پور جیسی ایک اور فلم 😳

Shahida Khan profil fotoğrafı
Shahida Khan22 gün önce

Tout basking in the glory of our leader

Benzer Videolar