Loading video...
Video Failed to Load
وزیراعلی سہیل آفریدی کی سیالکوٹ انٹری
44,995 views • 7 days ago •via X (Twitter)
8 Comments

سیالکوٹ جناح ہاؤس پر پولیس کا ریڈ،عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار گرفتار۔

لاہور سے ذلیل ہونے کے بعد سیالکوٹ ذلیل ہونے پہنچ گئے

اپ کی ویڈیو کا لاسٹ والا سٹاپ ہمارا گاؤں تھا 🫀🌟

اسٹیبلشمنٹ کا باپ عمران خان

Faislabad Kab Aa rhay hain we are waiting...

میں نے اپنا گاؤں دیکھنا تھا لیکن اپ نے بالکل ہی ہمارے گاؤں میں داخل ہوتے ہی ویڈیو ختم کر دی 😕

Bad performance in kpk and now they want chaos in punjab but its not going to work. Enough of these fake protests. PTI can't stop the progress in punjab or Pakistan

سہیل آفریدی کے پی کے سرکاری پروٹوکول کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گلی گلی نگر نگر منشیات کی سپلائی میں مصروف ہے۔ صوبہ چھوڑتے ہی صوبے کا پروٹوکول ختم ہو جانا چاہیے اب جو صوبہ ہو پروٹوکول دینا ان کی ذمہ داری ہو جائے۔ سپلائی لائن بھی کٹ جائے گی اور ٹک ٹاک ریل بھی محدود ہو گی۔
