Loading video...
Video Failed to Load
وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا ضلع خیبر آمد، الحمداللّٰہ وزیراعلی کا PTM سے مذاکرات کامیاب، تین دن پرامن قومی جرگہ ہوگا۔ علی امین گنڈاپور کی کاوشیں لائق تحسین ہے، ہم سب امن کیلئے ایک ہے۔ 🕊️
170,153 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

Imran Muhammad Ali1 year ago
پابندیوں کے باوجود صوبائی چیف ایگزیکٹو جیل کا دورہ کرسکتا ہے @AliAminKhanPTI کی سربراہی میں 3,4 بندوں کا وفد فوری طور پر اڈیالہ جیل جاکر @ImranKhanPTI صاحب سے ملاقات کرکے کارکنوں کو حالات سے اگاہ کرنا چاہیے۔

Friend88 💥💫💥1 year ago
پوٹی آئی والے دوغلی سیاست کررھے ھیں۔۔ یہ لوگ کسی اعتبار کے قابل نہیں ھے۔

abrar alee1 year ago
جس صوبے میں مبینہ طور پر یونیورسٹیز کے لئیے فنڈز نہیں ہیں، تعلیم صحت کا نظام تباہی ہے لوگ علاج کے لئیے دوسرے صوبوں کو رخ کرتے ہیں اس صوبے کے وزیر اعلی کی گاڑیاں و پروٹوکول 😍❤️ یوتھیے ناچ ناچ گھنگھور توڑ رہے ہیں

زما منظور جانان😘1 year ago
#PashtunNationalCourt110ctober

Manoo Reen1 year ago
Khan ki khabar lao to humne maane

Syed Ali (Student Of Arshad Sharif)1 year ago
Lanat madarchod tout gaandpur aur us k haamioo pr

chachabasharat420691 year ago
Kya baat hai bhai BMW wah jee

Ali kkk1 year ago
اپنے ورکرز کو شر میں جیلوں میں چھوڑ کر کہا کا امن؟

Umar Farooq1 year ago
اچھی کوشش
