正在加载视频...

视频加载失败

وزیراعلیٰ مریم نواز کی کامیاب حکمت عملی اور مؤثر انتظامی اقدامات کے باعث عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کو ریلیف کی فراہمی — اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی،عوام کا اظہار اطمینان۔

11,899 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Adnan khan 的头像
Adnan khan1 年前

مرغی سستی کرو۔ چینی سستی کرو۔ گھی سستا کرو۔۔بجلی سستی کرو۔ تیل سستا کرو۔ ٹیکس کم کرو۔ پہلے کسان کا گندم میں نقصان کیا اب سبزی میں تباہ کر رہے ہو۔ سالوں اپنے کاروبار کی اشیا سستی کرو۔ عوام کو پاگل سمجھتے ہو۔ تھماری ساری ہیرا پھیریاں جانتی ہے۔ میڈیسن سستی کرو۔

Dr Shad Katuu 🌐 的头像
Dr Shad Katuu 🌐6 年前

Open access ~> "Using Web Analytics to Assess Traffic to the Mandela Portal: The Case of African Countries" in New Review of Information Networking #BigData #DataTrustworthiness #Ghana #GoogleAnalytics #Kenya #NelsonMandela #Nigeria #SouthAfrica #Tanzania

کسانوں کی آواز 的头像
کسانوں کی آواز1 年前

کسانوں کو تباہ کرنے کا شکریہ ن لیگ

Sub Major (R) Ashraf Malik 的头像
Sub Major (R) Ashraf Malik1 年前

#StopElectricityExtortion

Waqas khan Khan 的头像
Waqas khan Khan1 年前

#StopElectricityExtortion

Traveler🏇 的头像
Traveler🏇1 年前

Please pay attention towards the electricity issue.

اچھے لوگ 的头像
اچھے لوگ1 年前

مگر پیٹرول مہنگا بتا دکانداروں نے آٹا واپس 1200 کر دیا اور باقی سب ںھی مہنگا ہی ہے

zafarjutt 的头像
zafarjutt1 年前

کیہڑی کیہڑی صنعتی مصنوعات سستی کیتی اے؟

Zulfiqar Hussain 的头像
Zulfiqar Hussain1 年前

@MaryamNSharif میاں جی اسی تےآکھیا سی یوتھیاں نوں تنو تسی تے آپنڑے ای گھر سندھ لوائ کھڑے او سانوں کےالیکٹرک سےتنوائ کھڑےاو ایک سو چوہتر یونٹس کا بل گیارہ ہزار تین سو ستر روپےکونسے ریٹ لگوائ کھڑےہیں ہمیں آپ میں تو بل بھی باقاعدگی سے بھرتا ہوں کوئ کن شن چھکو گے ان کےیا اوکھا سوکھا ہوکے بھر دوں؟

Shakeel Jahangir 的头像
Shakeel Jahangir1 年前

@MaryamNSharif Highly Appreciate it and Make Pakistan Great Again! Keep doing great work @MaryamNSharif People of the country supporting you!!

相关视频

لاہور: 4 اپریل 2026. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے خطے میں حالیہ کشیدگی کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اور حکومت کی جانب سے عوامی ریلیف کے اقدامات پر جائزہ اجلاس کی صدارت کی. اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ ریلیف کی رقم پبلک ٹرانسپورٹ اور مال بردار گاڑیوں کے حامل افراد کو ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے. ایک موثر اور شفاف نظام کے تحت پبلک ٹرانسپورٹ کی بسوں اور ویگنوں، اور گڈز ٹرانسپورٹ کے ٹرکوں اور مال بردار گاڑیوں کو سبسڈی کی ڈیجیٹل منتقلی شروع کر دی گئی ہے. وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ کوشاں ہیں کہ معاشی طور پر کمزور طبقے پر ریلیف کی فراہمی جلد سے جلد ممکن ہو. مشکل وقت میں اپنی عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے. مشکل حالات میں عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے. حکومتی کفایت شعاری و سادگی کے اقدامات سے بچائی گئی رقم کو عوام پر خرچ کریں گے. اجلاس میں وزیرِ اعظم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر حکومت کے عوام کو ریلیف کے اقدامات کے نفاذ پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا. اجلاس کو بتایا گیا کہ ملکی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے مناسب ذخائر موجود ہیں. اجلاس کو عوامی ریلیف کے اقدامات کے نفاذ پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا. اجلاس میں وفاقی وزراء ڈاکٹر مصدق ملک، عطاء اللہ تارڑ، علی پرویز ملک، معاون خصوصی طلحہ برکی اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی.

Prime Minister's Office

21,363 次观看 • 5 个月前