Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

وزیرداخلہ محسن نقوی کی آج نظام کےڈیلیورنہ کرنےکی تقریر۔اُسوقت کاآغازہوگیاجب سیم پیج ہائبرڈنظام کےاسٹیک ہولڈرز،نظام کی ناکامیوں کی ذمہ داری ایکدوسرےپرڈالنا شروع کردیتے ہیں؟4سال نظام کی کامیابی کےدعوےاورآج ناکامی کااعتراف۔ذمہ دار کون؟دیکھیےطلال چوہدری کاموقف

92,850 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)

25 Yorum

Mudassar Shafiq profil fotoğrafı
Mudassar Shafiq2 ay önce

نقوی صاحب سے ایک سوال تو بنتا تھا کہ سر پھر آپ اس سسٹم کا حصہ کیوں ہیں جب کوئی تبدیلی نہی لا سکے تو سسٹم سے باہر نکل جائے اور پی سی بی چیئرمین سمیت سارے عہدے چھوڑ دیں یا پھر پلان دیں سسٹم کو کیسے تبدیل کرنا ہے اور اس پر عمل کریں سب سے پہلے پی سی بی سے شروع کریں

Dawood kareem profil fotoğrafı
Dawood kareem2 ay önce

ملک چلانے والی اھم وزارتیں بشمول نقوی صاحب (داخلہ خزانہ خارجہ )فوج پاس ہیں تو سوال کس سے یا تجویز کس کو دے رہے نقوی صاحب ؟سوائے مریم نواز کے کوئی ڈلیور نی کر سکا بشمول شہباز شریف

Vailla Banda profil fotoğrafı
Vailla Banda2 ay önce

یہ سیاستدان ہمیشہ ہی غیر سیاسی و جمہوری کرداروں کو ملجا و ماوّا سمجھتے ہیں۔ لعنت ہے ان کئ سیاسی سوجھ بوجھ پر اور بوٹوں کی چاپ میں جمہوریت ڈھونڈھنے کی کوششوں پر۔۔۔۔۔

Abbas Alam 🇵🇰 عباس عالم profil fotoğrafı
Abbas Alam 🇵🇰 عباس عالم2 ay önce

اپکے اس سارے پروگرام کا خلاصہ یہی ہے کہ بس کرپشن لیگ ہی بہتر ہے اور پنجاب بہتر ہے۔ اوہ بھائی پو چھ لیتے کتنا فیصد جی ڈی پی کا پنجاب لے جاتا ہے۔ وفاق اپنے صوابدید سے کتنا دیتا ہے۔ باقی دو صوبوں کو کیا مل رہا ہے۔ پنجاب میں ایک ہی شہر ہے لاہور باقی پنجاب کا کیا حال ہے۔

mushtaq jumma profil fotoğrafı
mushtaq jumma2 ay önce

دونوں امن و امان کے ذمہ دار ھیں اور دونوں کا ھی امن و امان سے کوئی تعلق نہیں

Proud to Serve 🇵🇰 profil fotoğrafı
Proud to Serve 🇵🇰2 ay önce

جس سسٹم کی ناکامی کا آج محسن نقوی اعتراف کر رہے ہیں امام سیاست مولانا فضل الرحمان صاحب نے آج سے دو سال قبل اسکی پیشین گوئ کر دی تھی کہ سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے اور سسٹم سے باہر والے جم کے بات کریں گے

Ihsan profil fotoğrafı
Ihsan2 ay önce

ان کو اب بھی بے عزتی فیل نہیں ہورہی ہے اور لاہور لاہور کررہے ہیں۔ بھائی لاہور تو صرف پاکستان نہیں ہے۔ پاکستان کا جغرافیہ بہت بڑا ہے

AbbasiABBASI profil fotoğrafı
AbbasiABBASI2 ay önce

بلایا بھی کون دلال چودری۔ 🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️یہی لیول رہ گیا ن لیک کا اور جیو کا۔۔

Muhammad Huzaifa profil fotoğrafı
Muhammad Huzaifa2 ay önce

Hahaha kamal ha sawal 1 pocha ja raha ha aur jawab dosra diya ja raha ha. Mulk ka bhera gharq kiya In zalimo ne khuda @TalalChoudhry samait tamam hukumati arakeen ka bhera gharq kare jinho ne ghareeb awam ko tabah kiya

Sufiyan Waheed Siddiqui 🖋 profil fotoğrafı
Sufiyan Waheed Siddiqui 🖋2 ay önce

@OfficialDGISPR @DGPR_PAF @dgprPaknavy نقوی صاحب سبکو بچانے نکلیں ہیں لیکن 🇵🇰کا آئینی نظام بہت مضبوط ہے جو بھی شخص منسب اعلی پر ہو رکن قومی صوبائی اسمبلی ہو یا نہ ہو سینٹ کا رکن ہو آگر توہین مذہب یا دو قومی نظریہ برخلاف زمرے میں آگیا تبSysytem Resetنام پر بحالی راستہ نہیں ملےگا

Khan Fine profil fotoğrafı
Khan Fine2 ay önce

شاہ زیب کس ٹوچے ٹٹو سے بات کر رہے ہیں یہ بغریت ہے اس کو کیا پتہ کہ حکومت کے نظام کا

sajid khan profil fotoğrafı
sajid khan2 ay önce

طلال چوھدری از سے قابل نہی جو اد پر درست بات کرسکے یہاں بھی وہ محسن نقوی کی بات کو گول مول کررھے نہ غلط کہہ رھے نہ غلط کو تسلیم کر رھے یہ تو کوئ جواب نہی انے تو اس سے بہتر بات کی ھے نہ سابقہ نظام پر تنقید کی ھے نہ اس نظام کو ترامیم کے خوالے بہتر کہا ھے بلکہ کھلے طوپر ناکامی کا

Azee Me profil fotoğrafı
Azee Me2 ay önce

جس رات نیازی کو چپیڑیں مار کر وزیراعظم ہاؤس سے نکالا گیا تھا اج پٹواریوں کی ٹاوں ٹاوں دیکھ کر بلکل اسی رات والی کمینی کمینی فیلنگ آ رہی ہے

Alexander profil fotoğrafı
Alexander2 ay önce

Mohsin Naqvi has the right approach to creating new provinces because powerful elites have captured the existing system and are not giving enough opportunities to local governments.

GUL 🌹 گل profil fotoğrafı
GUL 🌹 گل2 ay önce

بہتری باتیں ان کاروباریوں سے جن کی اکثریت ایک طرف سارا سال سرکار سے رعایتیں لیتی ہے اور دوسری طرف عوام کا لہو نچوڑتی استحصال کرتی ہے۔ عوام سے اوور بلنگ کر کے ریکوریاں کی جاتی ہیں۔ اگر یہ کچھ ایکسپورٹ کرتے ہیں تو ڈالر باہر پارک کرتے اثاثے بناتے ہیں۔ ٹیکس چوری کرتے ہیں۔

Amer Nadeem profil fotoğrafı
Amer Nadeem2 ay önce

بوٹ پالش، پالش اور پالش

Muhammad Salman khan profil fotoğrafı
Muhammad Salman khan2 ay önce

کیا طلال چوہدری صاحب نون لیگ چھوڑ گئے ہیں شازیب بھایی بتایے گا یا بک گیے ہیں یا جھک گیے ہیں لیکن ایک بات ہے محسن کش نہی ہیں محسن نواز ہیں کمال ہی ہوگیی

A.Baqi.S profil fotoğrafı
A.Baqi.S2 ay önce

ذمہ دار وردی والے اور وردی والوں کو کندھا دینے والے دونوں ہیں

Mujahid Ul Haq profil fotoğrafı
Mujahid Ul Haq2 ay önce

دلال چوہدری کی پھٹ گئی ہے

Nasir Kamal Baloch profil fotoğrafı
Nasir Kamal Baloch2 ay önce

یہ بہتر جواب دینے سے قاصر ہیں۔سوال کا جواب نہیں مل رہا۔یہ سب فارم 47 کے پیداوار ہیں۔عوام کو ان سے کوئی امید نہی۔

Muhammad Nasrullah profil fotoğrafı
Muhammad Nasrullah2 ay önce

پہلے اپنی کارکردگی بتائے

zia profil fotoğrafı
zia2 ay önce

بگاڑ کر بنائے جا ابھار کر مٹائے جا کہ میں ترا چراغ ہوں جلائے جا بجھائے جا

imran khan profil fotoğrafı
imran khan2 ay önce

انتہائی نالائق انسان ہے محسن نقوی جس کام میں ہاتھ ڈالا اس کا سوا ستیاناس کیا اب ریاست پر ہاتھ ڈالا ہے دیکھیں نئی صوبے بناتا ہے یا نئی ریاستیں۔!!

Dr.Mansour Memon,T.I. profil fotoğrafı
Dr.Mansour Memon,T.I.2 ay önce

سرکار پوچھنا یہ ہے کی محترم نقوی صاحب اس حکومت میں نہیں ہیں

Mudassar Shafiq profil fotoğrafı
Mudassar Shafiq2 ay önce

پی سی بی کا اس وقت یے حال ہے ہم ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش زمبابوے افغانستان جیسی ٹیموں سے بھی میچ جیتنے کے قابل نہیں ہیں اور خواتین کو تو ویسے ہی پتا نہی میچ جتنا بھی کسی چڑیا کا نام ہے بس مفت کے ورلڈ ٹوور انجوائے کرتے ہیں اور اربوں کا بوجھ سرکار پر ڈالتے ہیں

Benzer Videolar

لاہور،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاون کا اچانک دورہ پاسپورٹ بنوانے کیلئے آئے شہریوں کی لمبی قطاریں، کئی کئی گھنٹے انتظار، ایجنٹ مافیا بھی سرگرم کئی کاونٹرز خالی، عملہ ہی موجود نہیں،پاسپورٹ بنوانے کیلئے آئے شہریوں نے وزیر داخلہ کے سامنے شکایات کے انبار لگا دئیے صبح سے آئے ہیں، 4 گھنٹے ہو گئے ، ابھی تک باری نہیں آئی،شہریوں کی شکایات باہر ایجنٹ کو 5500 روپے دئیے ہیں، ایجنٹس باہر سرعام جلد کام کرانے کے پیسے مانگتے ہیں، شہریوں کی شکایات آج پاسپورٹ ملنا تھا، عملہ کہا رہا ہے کہ ابھی پرنٹ نہیں ہوا، بزرگ شہری کی شکایت وفاقی وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کی صورتحال دیکھ کر شدید برہمی کا اظہار انچارج پاسپورٹ آفس ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد اسلم کو بدنظمی اور فرائض سے غفلت پر عہدے سے ہٹانے کا حکم پاسپورٹ آفس کے باہر ایجنٹ مافیا کی موجودگی پر ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ایف آئی اے لاہور کو بھی عہدے سے ہٹانے کا حکم وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لیے موقع پر ہی احکامات دیئے میں آپ سے ذاتی طور پر معذرت خواہ ہوں،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی شہریوں سے گفتگو یہ صورتحال انتہائی افسوسناک ہے، محسن نقوی شہریوں سے اسی طرح کا سلوک ناقابل برداشت ہے،محسن نقوی پاسپورٹ آفس میں شہریوں کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا،محسن نقوی کوتاہی یا غفلت پر بلاتفریق تادیبی کارروائی کی جائے گی،محسن نقوی آپ کو سہولتیں مہیاکرنا ہماری ذمہ داری بھی ہے اور فرض بھی، محسن نقوی

Azaz Syed

142,716 görüntüleme • 1 ay önce

بریکنگ نیوز 🚨پیپلزپارٹی نے اپنا بندہ میدان میں اتار دیا۔ نبیل گبول کھل کر اسٹبلیشمنٹ کے نمائندے محسن نقوی کے خلاف بول پڑے۔ اوقات یاد دلوا دی 🔥🔥 دیکھیں بول بھی کون رہا ہے کس کا نوکر ہے محسن نقوی جو Interior minister ہے اور کہے رہا ہے نظام نہیں چل رہا۔ نظام کلیپس کر گیا ہے، جو نظام کلیپس کرگیا ہے اُس نظام کے اندر ہی وہ بیٹھا ہوا ہے۔ اگر نظام Collapse کرگیا ہے تو پھر آپ Resign کریں۔ آپ Interior Minister بن کر بیٹھے ہیں، آپ PCB کے چئیرمین بن کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ دونوں ڈیپارٹمنٹ آپ سے صحیح نہیں چل رہے ہیں۔ کرکٹ کی تباہی کر دی ہے۔ تو سب سے زیادہ جو کلیپس کرگیا ہے وہ آپ کی اپنی Interior Ministry کلیپس کر گئی ہے۔ آپ کی پی سی بی کلیپس کر گئی ہے۔ تو آپ کو فوراً استعفیٰ دینا چاہیے لیکن اگر آپ یہ کہے رہے ہیں، کھل کر آپ بات کرتے نہیں ہیں۔ ایک صحافی کو اگر آپ اٹھا کر ایسی پوسٹ پر بیٹھا دیں گے اور پھر اُس کو یہ آسرا دیں گے کہ آپ اگلا وزیراعظم ہونگے تو وہ اس طرح کی باتیں کرے گا۔

‏زہـــرہ لیــاقت

28,586 görüntüleme • 2 ay önce

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا لاہور ایئرپورٹ پر اچانک دورہ، دونوں وزراء نے دو گھنٹے تک امیگریشن کا عمل خود ملاحظہ کیا اور مسافروں سے گفتگو کی۔ محسن نقوی نے امیگریشن کاونٹرز پر غیر ضروری رش دیکھ کر سخت ناراضی کا اظہار کیا اور فوری ہدایات جاری کیں کہ پروسیس تیز اور شفاف رکھا جائے۔ دورے کے دوران کچھ مسافروں کو غلط طریقے سے روکنے کے واقعات سامنے آئے۔ محسن نقوی نے اہلکاروں کو طلب کر کے ان کی درست کارروائی پر شاباش اور انعام دیا، جبکہ غلط فیصلوں پر فوری انکوائری کا حکم بھی دیا گیا۔ چوہدری سالک حسین نے مسافروں کے پروٹیکٹر اسٹیکرز اور دستاویزات خود چیک کیے اور کہا کہ بیرون ملک جانے والے پاکستانی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، انہیں ایئرپورٹس پر غیر ضروری رکاوٹ کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ امیگریشن نظام کو بہتر بنانے کے لیے فوری اصلاحات کی جائیں گی۔ دونوں وزراء نے کہا کہ قومی وقار، مسافروں کی سہولت اور شفاف نظام حکومت کی اولین ترجیح ہے

Salik Hussain

100,963 görüntüleme • 10 ay önce

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ اور کوآرڈینیشن ہے، تاہم ملک کے مستقبل، انتظامی یونٹس، این ایف سی اور وفاق و صوبوں کے اختیارات جیسے معاملات پر اصلاحات زیرِ بحث ہیں۔ محسن نقوی کی تقریر میں نوجوانوں کی مایوسی، خصوصاً ووٹ کے درست استعمال کے احساس، کا ذکر ہے جبکہ رانا ثناء اللہ نے حکومت کا مؤقف پیش کرتے ہوئے الزام تراشی کے بجائے نظام کے اندر ذمہ داری لینے پر زور دیا۔ محسن نقوی ایک کامیاب کاروباری شخصیت، میڈیا سے وابستہ اور اسٹیبلشمنٹ، شہباز شریف، نواز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے قریب ہیں ،فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعیناتی کے وقت وہ بھی متحرک تھے، جبکہ نواز شریف کو قائل کرنے میں مریم نواز کا اہم کردار تھا، اور مقتدرہ آج بھی سمجھتی ہے کہ نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی۔ حکومت گرانے کا کوئی فارمولا موجود نہیں، البتہ این ایف سی، انتظامی یونٹس اور دیگر نامکمل اصلاحاتی ایجنڈوں پر اتفاقِ رائے ہو چکا ہے، جنہیں مناسب وقت پر نافذ کرنے کی تیاری مکمل ہے۔ منیب فاروق

میاں عامر 🦁

36,299 görüntüleme • 2 ay önce