正在加载视频...

视频加载失败

وسیم اور مریم آپ دونوں کو سچائی کے ساتھ کھڑے رہنے پر سلام

204,955 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Jerry 的头像
Jerry1 年前

عمران بھائی

Koda Khan 的头像
Koda Khan1 年前

#گولی_کیوں_چلای بہت ہی زیادہ سادہ لوگ ہیں PTI کے کارکن جنکو برھم تھا گولی نھیں چلائینگے۔۔۔ خیبر پچھلے 23 سالوں سے لاشش اٹھا رھا ھے۔ بلوچستان 77 سالوں سے سندھ 40 سال لاشیں اٹھائی ہیں۔ مارنے والے یہی ھیں۔ اکبر بگٹی صاحب کو ایک خاتون کے عزت کی حفاظت کے لیے شہید کیا۔لاتعداد واقعات

ZEShan ⚫ 的头像
ZEShan ⚫1 年前

@KhanSahbloverr اللہ تعالیٰ آپ سب بہادروں کی حفاظت فرمائیں عمران ایک آپکا حوصلہ رہتا ہے پلیز قوم کو آپکی صحافت کی سخت ضرورت ہے 🙏🏼🙏🏼

Raza Olakh 的头像
Raza Olakh1 年前

دونوں بہترین صحافی ہیں۔ ہمیشہ درست خبر دیتے ہیں۔ اللہ سچائی کے ساتھ کھڑا ہونے کی استقامت عطا فرمائے

CRICKET JUNOON®️ 的头像
CRICKET JUNOON®️1 年前

یہ دونوں نڈر بے باک صحافی ہیں صحافت کا حق ادا کررہے ہیں 🫡

Azad sooch 的头像
Azad sooch1 年前

ان کی درندگی کا حساب لیں گے اور ایک ایک قطرے کا حساب باقی ہے۔ فرعون بھی طاقت کے نشے میں خدائی کا دعوٰی کر بیٹھا تھا پھر ایک ذات جس کے قبضے میں سب کچھ ہے نے ایک حکم سے بیج سمندر میں اس کو غرق کر کے دنیا کے لئے نشان عبرت بنا دیا۔ پاکستانی فرعونوں کا بھی انجام اسی طرح ہی ہو گا

Hazrat Malang Yousafzai 的头像
Hazrat Malang Yousafzai1 年前

قسم سے اب اس فوج سے نفرت کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بن چکا ہے پاکستانی عوام کا یہ چیخ و پکار ہم تاقیامت نہیں بھول پائے گے

Pathan 的头像
Pathan1 年前

مظلوم کی آہ سے نہیں بچ سکیں یہ سارے لوگ ان کا حشر عبرتناک ہو گا لازم ہم دیکھیں گیں ان شا ء اللہ

IMRAN RIAZ FP❤️😊 的头像
IMRAN RIAZ FP❤️😊1 年前

😭😭😭 قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی

相关视频