正在加载视频...

视频加载失败

وسیم اور مریم کی یہ ویڈیو آپ نے نہیں دیکھی تو دیکھیں۔

228,732 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

PTI804 的头像
PTI8041 年前

جن سکول کالج جاتے بچوں کو میں انگلی پکڑ کر سیاست میں لایا۔ 😭جن کو میں نے رکن اسمبلی ، وزیر ، وزیر اعلی بنایا جنہیں میں نے سکھایا کہ یہ تمہارا ملک ہے😭۔ جنہیں میں نے ہاتھوں میں کھلا کر قد آور سیاستدان بنایا ہے😭۔ وہ میرے لیے آتے ہوں گے۔ ملک کے لیے نہ سہی۔ 😭جو کچھ اس نے تمہارے لیے کیا ہے اسکی لاج رکھ لو۔ اسکے نام کی لاج رکھ لو۔ اسکی انا کی لاج رکھ لو💀💀💀

PTI804 的头像
PTI8041 年前

ہر طرح کا نفسیاتی دباؤ اس پر آزمایا جارہا ہے لیکن وہ نہیں ٹوٹ رہا۔ زہر دینے ، تشدد کرنے کی مبینہ خبریں بھی باہر گردش میں ہیں۔ وہ جو قید میں ہے وہ شاید سمجھتا ہوگا کہ یہ سارے حربے مجھے توڑنے کے ہیں۔ وہ جانتا ہوگا کہ میں حق پر ہوں میں فتح یاب ہوں گا۔ لیکن وہ یہ بھی سوچتا ہے کہ باہر میرے دیوانے میرے لیے نکلتے ہی ہوں گے۔ میرے لیے آتے ہی ہوں۔

PTI804 的头像
PTI8041 年前

وہ قید میں ہے۔ اسکے سیل میں قدرتی روشنی نہیں آتی۔ اسکے سیل کی بجلی خراب کردی گئی ہے۔ چھ دن سے وہ 24 گھنٹے اندھیرے میں ہے۔ اسکے مشقتی بھی نہیں رہے۔ صرف 😭😭😭ایک شخص اسے کھانا دینے آتا ہے اور خاموشی سے چلا جاتا ہے۔ اسکی اہلخانہ ، وکلاء اور پارٹی رہنماوں کسی سے ملاقات نہیں ہوئی۔ وہ اپنے سیل سے باہر نکل کر چہل قدمی نہیں کرسکتا۔ سائیکل نہیں چلا سکتا۔ اسکے سیل کا سائز آٹھ بائی آٹھ ہے😭😭😭 خان کو واپس لائیں گے ⁧#پاکستان_مانگے_کپتان⁩ ⁦#BehindYouSkipper

خان کی کھلاڑی 的头像
خان کی کھلاڑی1 年前

اگر ہمارے مذہبی علماء کی اکثریت میں بیداری ءِ شعور کی غیر موجودگی اور علمی انحطاط اور ناپختگی کا یہ درجہ ہے تو سوچیں کہ ہمارے بچے کیا سیکھ رہے ہوں گے، اور بڑے ہو کر وہ کیا بننے جا رہے ہیں۔

Hameed Asghar Awan Adv 🇵🇰 的头像
Hameed Asghar Awan Adv 🇵🇰1 年前

یہ کنفرم جہنمی ماں باپ کی اولاد ہے

ایک سوچ 的头像
ایک سوچ1 年前

کیا واقعی قاضی ڈھولکی صحافیوں کے پیچھے چھپ رہا ہے🤣

Afaq Ahmad Cheema 的头像
Afaq Ahmad Cheema1 年前

Video dekhne se kon sa kuch nya ho ga. Wohi. Useless

Rana Ajmal 的头像
Rana Ajmal1 年前

اب اس پر سارے صحافی کیوں نہیں بولتے کہاں ہیں غلیظہ فاروقی شاہزیب خانزادہ اور یہ سارے منصور

Bυƚƚҽɾϝʅყ Pαƙιʂƚαɳι 🦋🦋 ♥️ 💚 的头像
Bυƚƚҽɾϝʅყ Pαƙιʂƚαɳι 🦋🦋 ♥️ 💚1 年前

It's Good name for most not for all

相关视频