Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

وسیم قادر کابچے کو جواب ۔۔۔۔ بے شرمی کی کوئی حد نہیں ہوتی

235,313 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

6 Kommentare

Profilbild von ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)vor 2 Jahren

لوٹوں کو شہباز گل کا جواب

Profilbild von Ayesha Khan
Ayesha Khanvor 2 Jahren

عمران خان کو کیسے چھوڑاا جاۓ گا عمران ریاض کی زبانی سنیں

Profilbild von ماہی✨
ماہی✨vor 2 Jahren

ہمارے مرشد جلدی واپس آرہے ہیں۔۔ان شاء اللہ

Profilbild von Creed Technologies
Creed Technologiesvor 2 Jahren

بے شرمی کی اس کی چھوڑیں یہ نون لیگ سے چھوڑ کے ایا تھا اور بے شرمی کی حد پی ٹی ائی کی کور کمیٹی کی ہے جنہوں نے اسے ٹکٹ دیا ہے ان کو نہیں پتہ تھا کہ ابھی تو وہ چھوڑ کے یہاں پہ پی ٹی ائی کے کسی ورکر کو دے دیتے ہیں نا چھوٹے چھوٹے اس نے جی جانا تھا یہ ساری غلطی پی ٹی ائی کی کور کمیٹی کی عمران خان نے ٹکٹیں لوگوں کو دی تھی انہوں نے بات میں چینج کیا ہے ان ٹکوں کو اسی قسم کی ٹکٹوں کو انہوں نے پیسے کھائے ہیں اصل بات کریں نا اپ یہاں سے خرابی شروع ہوئی ہے

Profilbild von Creed Technologies
Creed Technologiesvor 2 Jahren

یہ کور کمیٹی میں بہت سارے غدار بیٹھے ہوئے ہیں رؤف حسن اور بہت سارے ہیں جو جنہوں نے اس طرح کے کام ڈالے ہیں اب وہ میڈیا پہ جا کے کہہ رہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ووٹ دینا ٹیبل کے اوپر اپشن موجود ہے اور کوئی اس نے انہوں نے وائٹ پیپر نہیں جاری کیا انٹرنیشنل میڈیا کو انگیج نہیں کیا میڈیا کے اندر کوئی اتنا زیادہ شو نہیں ہو رہا بار بار پریس کانفرنس نہیں ہو رہی مختلف واقعتا واقعات کا نہیں بتایا جا رہا ویڈیوز کو اکٹھا کر کے ایک ویڈیو بنا کے نہیں بتائی جا رہی فارم 45 جو ہے وہ نہیں دکھائے جا رہے اتنے حلقوں میں بئی بانی ہوئی ہے 100 سے زیادہ ہلکے ہوئے ہیں تو ایک دن میں تو یہ 10 پریس کانفرنس سے ہونے چاہیے

Profilbild von seven sky awan
seven sky awanvor 2 Jahren

بیشرم آدمی

Ähnliche Videos