Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
وفاداری نبھاتےہوئےزندگی کو داؤپرلگادینےوالا کارکن راےنوراحمدکھرل آج قائدین کی مدد کامنتظرہیں Maryam Nawaz Sharif صاحبہ کی نیب ہیڈافس ٹھوکرنیازبیگ پیشی پر پولیس نےتشدد کانشانہ بنایاجس کی وجہ سےگردن کے3 کمرکے5مہرےخراب ہونےکی وجہ سےخون کی سپلائی بندہوچکی ہے آج بھی چارپائی پر زیر علاج ہیں
59,382 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
12 Yorum

@MaryamNSharif @ZeshanMalick @RashidNasrulah @BSWarraich @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @SenPervaizRd @Aadiiroy2 @AbsarAlamHaider پارٹی ورکرز کی جتنی تضحیک مسلم لیگ نواز کرتی ہے شاید ہی کوئ دوسری پارٹی کرتی ہو لیکن سیاست کے انداز و اطوار بدل چکے ہیں ایسٹبلشمنٹ کا کاندھا نہ ہو تو سب صفر ہیں

@MaryamNSharif @ZeshanMalick @RashidNasrulah @BSWarraich @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @SenPervaizRd @Aadiiroy2 @AbsarAlamHaider ہارون بھائی اپ بالکل درست کہہ رہے ہیں اپکی گہری نظر ہے اس حوالے سے سیاسی حلقوں میں اور اسٹیبلشمنٹ پر مگر کارکنان ہر دور میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اسٹیبلشمنٹ چاہے 100 پرسنٹ بھی پاکستان میں رزلٹ دے لے مگر کارکنان کے بغیر زیرو ہے کیونکہ عوامی طاقت کے بغیر بیانیہ نہیں بنایا جا سکتا؟

🌲 There's More Than One Way to Plant a Tree 🌳 Malarkey shingles with 3M™ Smog-Reducing Granules help reduce air pollution by trapping harmful gases like NOx, similar to planting ~2 trees per roof.* 🏡 Nature’s air filters at work! #CleanAirMatters #AsphaltShingles @Holcim

@MaryamNSharif @ZeshanMalick @RashidNasrulah @BSWarraich @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @_Haroon79 @SenPervaizRd @Aadiiroy2 @AbsarAlamHaider اللہ تعالیٰ ہمارے اس ببر شیر ویر کو صحت اور تندرستی سے نوازے ، مجھے یقین ہے کہ پارٹی قیادت اس کے علاج معالجے اور مالی معاونت کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے گی ۔۔

@MaryamNSharif @ZeshanMalick @RashidNasrulah @BSWarraich @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @_Haroon79 @SenPervaizRd @Aadiiroy2 @AbsarAlamHaider خدا کیلٸے ورکرز کو عزت دو @MaryamNSharif

@MaryamNSharif @ZeshanMalick @RashidNasrulah @BSWarraich @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @_Haroon79 @SenPervaizRd @Aadiiroy2 @AbsarAlamHaider کبھی بھی ان سیاسی راہنماؤں کے لیے اپنی زندگی، اپنا مال اور خاندان داؤ پر مت لگائیں۔ یہ لوگ اپنے سیاسی فائدے کے لیے آپ لوگوں کے مستقبل سے کھیل رہے ہوتے ہیں۔

@MaryamNSharif @ZeshanMalick @RashidNasrulah @BSWarraich @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @_Haroon79 @SenPervaizRd @Aadiiroy2 @AbsarAlamHaider اور یہ عمرآنی کیڑا، اسامہ لغاری، جو ملک دشمنوں کے ساتھ مل کے املاک کو آگ اور سڑکوں کو بلاک کرتا تھا۔۔ جو قائدین کو گالیاں بکتا تھا، بلکہ @Marriyum_A اور @MaryamNSharif کو گندے الفاظ سے پکارتے تھا۔۔ آج فرنٹ سیٹ پر ہے۔۔ کیا دکھ کی بات ہے @AzmaBokhariPMLN @akleghari @AmjadHafeez19

@MaryamNSharif @ZeshanMalick @RashidNasrulah @BSWarraich @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @_Haroon79 @SenPervaizRd @Aadiiroy2 @AbsarAlamHaider @akleghari @AmjadHafeez19 افسوس کی بات ہےکہ وفاداریاں نبھاتےکتنے کارکن دنیا سےرخصت ہوگئے اور انکے خاندانوں کو اج تک اس کا صلہ نہیں ملا جو زندہ ہیں انکو بے سہارا مرنے کےلیےچھوڑ دیاگیاہے وفاداروں پر لوٹو مطلب پرستوں کو ترجیح دی جا رہی ہے حقداروں کی اہ عرش تک جاتی ہےپھر حق تلفی کرنےوالے کا زوال شروع ہوجاتاہے

@MaryamNSharif @ZeshanMalick @RashidNasrulah @BSWarraich @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @_Haroon79 @SenPervaizRd @Aadiiroy2 @AbsarAlamHaider یہ بندہ میرے ضلع ننکانہ صاحب کے ساتھ ایک گاؤں کا رھنے والا ھے بہت ھی اچھا بندہ ھے اتنی بڑی بیماری کے باوجود بھی ھر وقت خوش رھتا ھے حلقہ این اے 111 ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب علی خان ۔وفاقی وزیر حلقہ پی پی 135 ایم پی اے آغا علی حیدر

@MaryamNSharif @ZeshanMalick @RashidNasrulah @BSWarraich @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @_Haroon79 @SenPervaizRd @Aadiiroy2 @AbsarAlamHaider میں تو دو ماہ سے ن لیگ سے یا اس کے سوشل میڈیا سے ڈسکنیکٹ ہو گیا ہوں۔اپنی معیشت پہلے سدھارنی چاہیئے

@MaryamNSharif @ZeshanMalick @RashidNasrulah @BSWarraich @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @_Haroon79 @SenPervaizRd @Aadiiroy2 @AbsarAlamHaider Inshallah Maryam Nawaz Sharif will visit and support the PML N worker

@MaryamNSharif @ZeshanMalick @RashidNasrulah @BSWarraich @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @_Haroon79 @SenPervaizRd @Aadiiroy2 @AbsarAlamHaider ان شاءاللہ
