Loading video...
Video Failed to Load
”وفاق کی طرف سے صوبہ خیبرپختونخوا کو بریکٹ کیا جا رہا ہے، خیبرپختونخوا سے کوئی اسلام آباد نہ آئے، خیبرپختونخوا سے کوئی سرگرمی نہ ہو، اس سے وفاق صوبے کے عوام کو کیا پیغام دے رہا ہے؟ تحریک انصاف وفاق کے اس رویے کے باوجود محتاط رویہ اختیار کر... show more
37,398 views • 4 days ago •via X (Twitter)
4 Comments

یہ سب کچھ غدار ذہنی مریض کر رہا ہے

سوال یہ ہے کہ آخر کب تک جعلی مینڈیٹ والے، عوام کے حقیقی مینڈیٹ کو دبائیں گے؟ آخر کس حق سے یہ لوگ عوام کے منتخب نمائندوں کو ڈکٹیشن دیتے ہیں کہ انہیں کیا کرنا ہے اور کیا نہیںonce for all we need to stop this!

پنجاب والوں کا کام ہے کہ وہ اسقدر زبردست موومنٹ نکالے کہ جو کام کے پی کے سے لوگوں کو ا کر کرنا تھا وہ پنجاب کے لوگ کرتے ہیں کہاں 12 13 کروڑ اور کہاں چار کروڑ اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو پاکستان ٹوٹنے کا انتظار کرے کیونکہ یہ سب پاکستان توڑنے ہی کی تیاریاں ہیں پنجاب والو مرد بنو مرد

PMLN/PPP was brought in by army to partition Pakistan and that is what we are seeing. We have Durand Line between Pakistan and Afghanistan, but now we also have containers line between KPK and Punjab
