Loading video...
Video Failed to Load
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کو سیلیوٹ
73,129 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

آجکل ن لیگ والے بڑی تعریفیں کر رہے ہیں

اب ہم پاکستانی ہوگئے ہیں کچھ دن پہلے تو ہم ڈیجیٹل دہشت گرد تھے

وہ بھی سلیوٹ کےساتھ واپس کرو اب پتہ لگ گیانہ کون لائق ہےاور کون نالائق ہے

لعنت عطاء تارڑ پر

ہمیں تمہارے شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔ بس تم لوگ بے غیرتی چھوڑو ہمارا مینڈیٹ واپس کرو

❤️❤️🇵🇰✌️

ہمیں ایسے لوگوں سے کوئی سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے ان کا کیا ہے یہ تو کل کو پھر ہمیں غدار اور ڈیجٹل دہشگرد بولے گے ہم نے سب کچھ اپنے ملک پاکستان کے لیے کیا نکہ کسی شخصیت کے لیے ۔۔۔۔ شکریہ

We will never forget the cruelty they did with their own people. They killed innocent people of Pakistan. They are Zalim, munafiq

اب تارڑ صاحب کو بھی پتا چل گیا ہوگا کہ پاکستان تحریک انصاف والے کتنے باشعور اور پڑھے لکھے ہیں۔ عمران خان کا ہمیشہ یہ ہی موقف رہا ہے یہ ملک بھی میرا فوج بھی میری۔

عطا تارڑ رانا ثناء اللہ نے جو کہا اس کی قدر ہے بحیثیت عمران خان سپورٹر جو پاکستان سے پیار کرے ہمیں اس سے پیار
