Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ اور جو اللہ کی راہ میں شہید کئے گئے ہر گز انہیں مردہ خیال نہ کرنا بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں ، انہیں رزق دیا جاتا ہے۔ 🔷️ میجر عدنان شہید

30,243 просмотров • 11 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

10 وجوہات جن کی وجہ سے آپ کا رزق رُکا ہوا محسوس ہوتا ہے آپ فجر کی نماز نہیں پڑھتے۔ آپ گناہوں کو بس بُری عادت سمجھتے ہیں۔ آپ استغفار نہیں کرتے۔ آپ سمجھتے ہیں کہ رزق صرف پیسہ ہے، حالانکہ یہ خاندان، صحت، نیند، برکت، توانائی، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آپ اپنی روزانہ کی نمازیں نہیں پڑھتے۔ آپ اللہ کا شکر ادا نہیں کرتے۔ آپ صدقہ نہیں دیتے۔ آپ نے اپنی زندگی دنیا کے گرد بنا رکھی ہے۔ آپ اپنی حالت اور اپنے اعمال کی بجائے حالات کو الزام ٹھہراتے ہیں۔ آپ بھول گئے ہیں کہ رزق کا اصل ذریعہ اللہ ہے۔ اللہ سے یہ نہ مانگیں کہ وہ زیادہ دے، بلکہ یہ مانگیں کہ جو چیز رزق میں رکاوٹ ڈال رہی ہے وہ دور کرے۔ اپنے دل کو صاف کریں، عادات درست کریں، برکت کے لیے جگہ بنائیں، اور دیکھیں کہ اللہ آپ کیلئے کیا بھیجتا ہے۔ یہ اپنے تمام دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ شیئر کریں، اور انہیں یاد دلائیں کہ وہ ہر بات میں، ہر کام میں اللہ کو یاد رکھیں

شبانہ شوکت

36,204 просмотров • 6 месяцев назад