Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ولی عہد ابوظہبی شیخ خالد بن محمد کا UMEX اور Sim TEX کا دورہ ولی عہد دبئی شیخ حمدان بن محمد نے "ہوی ندالشبا" کا افتتاح کیا دیکھئے متحدہ عرب امارات سے متعلق کچھ خبریں اس رپورٹ میں #PublicNews #PublicUpdates محمد بن زايد Hamdan bin Mohammed

23,917 görüntüleme • 7 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کی ایوانِ صدر میں ملاقات ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری، نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی شرکت پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ دونوں ممالک کا کاروبار، انفراسٹرکچر ، ثقافت اور عوامی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تین نسلوں پر محیط دیرینہ عوامی اور ثقافتی تعلقات ہیں، صدر مملکت صدر مملکت کا دوطرفہ تعلقات کی میراث کو آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کی ضرورت پر زور صدر مملکت نے متحدہ عرب امارات کی قابل ذکر ترقی کو سراہا صدر مملکت نے پاکستان کے لیے متحدہ عرب امارات کی غیر متزلزل حمایت اور مختلف شعبوں میں تعاون کو سراہا صدر مملکت کا دونوں ممالک کے مابین قریب تر اقتصادی اور تجارتی تعلقات فروغ دینے پر زور شیخ خالد بن محمد بن زاید کا یو اے ای کا پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ دورے کے دوران دستخط شدہ مفاہمت کی یادداشتیں دونوں ممالک کے درمیان اعتماد اور پائیدار تعلقات کی عکاس ہیں، ولی عہد ابو ظہبی صدر آصف علی زرداری نے شیخ خالد بن محمد بن زاید کے دورے پر ان کا شکریہ ادا کیا بعد ازاں ، صدر مملکت نے خصوصی تقریب کے دوران شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کو پاکستان کے لیے خدمات اور غیر متزلزل حمایت کے اعتراف میں نشانِ پاکستان کا ایوارڈ عطا کیا شیخ خالد بن محمد بن زاید نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعاون میں اہم کردار ادا کیا انہوں نے پاکستانی معیشت میں اہم سرمایہ کاری کے اقدامات کے اعلان میں سہولت فراہم کی AsifAliZardari Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari

PPP

22,473 görüntüleme • 1 yıl önce