Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ووٹ شکل کو نہیں ، منشور کو پڑنے چاہئیں۔ جس پارٹی کو بھی ووٹ دیں اسکا منشور پڑھیں اور سال گزرنے پر اپنے ایم این اے ، ایم پی اے سے کارکردگی پر سوال کریں کہ ہم نے اس منشور کو ووٹ دیا تھا ۔

98,318 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Basharat Raja profil fotoğrafı
Basharat Raja2 yıl önce

کون سی کارکردگی خواجہ صاحب ہاؤسنگ سوسائٹی والی یا کسی اور بابت جانا جائے

@Bilal_Sheikh_ profil fotoğrafı
@Bilal_Sheikh_2 yıl önce

ن لیگ جتنا جھوٹ بولے عوام اب ان کی باتوں میں نہی آتی. آتے ساتھ ن لیگ نے پٹرول کی قیمت کو 140 روپے سے 300 روپے پہ پہنچایا. بجلی کے بل جس کا ایک ہزار آتاتھا اس کا بل 30000 کر دیا ڈالر کو 179 سے 330 تک پہنچایا. آپ کا منشور کرپشن اور طاقت ہے۔

ѕнaнzad aнмad profil fotoğrafı
ѕнaнzad aнмad2 yıl önce

اے خر دماغ پٹواری کونسا منشور؟ چوری کر کے لوٹ مار کر کے لنڈن فلیٹ بنانے کا منشور؟

Pardesi Babu profil fotoğrafı
Pardesi Babu2 yıl önce

اور تم لوگوں کا منشور پیسہ بناؤ لندن جاؤ کھاؤ اور عیش کرو۔ بچے لندن سیٹل کرو علاج کیلئے لندن جاؤ عیدیں لندن میں مناؤ اقتدار میں نہ ہوں تو لندن میں بیٹھ کر عیاشی کرو عوام جائے بھاڑ میں۔ اور ووٹ کا وقت قریب ہو تو ووٹ کو عزت دو کو نعرہ پچھواڑے میں ڈال کر بوٹ پالش کرو اور کرسی حاصل کرو۔ اس سے اچھا منشور شاید ہی کسی کا ہو

Ali Rehmani profil fotoğrafı
Ali Rehmani2 yıl önce

عورتوں پہ حملے نہیں کیے جاتے

Ali Rehmani profil fotoğrafı
Ali Rehmani2 yıl önce

سوری یہ اپ کا منشور نہیں تھا

گولی کیوں چلائی profil fotoğrafı
گولی کیوں چلائی2 yıl önce

ایڑھی تک کا زور لگاؤں، بھگوڑا دسمبر میں بھاگنے والا ہے، شکلیں بتا رہی ان گھٹیا لوگوں کی، لیلا پھنس گئی غنڈوں میں 😂😂 #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو #قائد_ثانی_ہمارا_کپتان

Asif aziz profil fotoğrafı
Asif aziz2 yıl önce

بےشرم آپ کا منشور سولہ مہینے جانچھا گیا ۔۔ اس کے علاوہ مسلم لیگ کا منشُور “ رج کے کرپشن “ لندن فلیٹس کے علاوہ کُچھ نہی

کیاہم کوئ غلام ہیں؟؟؟؟ profil fotoğrafı
کیاہم کوئ غلام ہیں؟؟؟؟2 yıl önce

ہم نے 1997 میں ایک پارٹی کا منشور پڑھا 2018 میں اس کو اقتدار ملا اور آج بھی اس کا منشور وہ ہی ہے نہ جھکتا ہے نہ بکتا ہے نہ بیماری کا بہانہ کرتا ہے اور نہ ہی گولیاں کھا کے بھی فرار ہوتا ہے اس جیسا کوئ لیڈر ہے تو بتائیں اسکے منشورجیسامنشور بتائیں؟؟؟

Citizen Journalist profil fotoğrafı
Citizen Journalist2 yıl önce

Manshoor Of PMLN ‘ Sadi Gal ho gye hy’ . Ub isko vote karna hy ?

Benzer Videolar