Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ووٹ کو عزت دو سے بوٹ کو عزت تک کا سفر، باہر جا کر ایک بڑا سا بینر لکھ دیں جمہوریت فار سیل، ریٹ ایک ارب سے تین ارب روپے فی ایم این اے، عمر ایوب
49,312 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

Abbay chup

ایوب کتا ہائی ہائی

Humen apki takreer nahi chahey wo hum ap se achi kr skty. Practically kya kea ap ne ye sub rokny k liye?

میرے خیال سے اس پارلیمنٹ اور ایک کوٹھے والی سے بھی گر گئ

عمر ایوب اور اس کے دادا کے خلاف نعرے۔۔۔ صدر ایوب نے جب استعفیٰ دیا تو ایک صحافی نے پوچھا کہ آپ نے اتنی جلدی استعفیٰ کیسے دے دیا صدر ایوب نے کہا کہ میرے خلاف ملک گیر احتجاج شروع ہوا تو لوگوں کی زبانوں سے ادا ہونے والے نعرے کچھ یوں تھے "ایوب کتا ہا ئے ہائے"

الله كی قسم آج میں دل سے رو رہا ہوں اپنوں نے دوکہ دیا جس پر پورا اعتماد تھا😭😭💔💔

مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کو مصروف رکھا، اور اسی دوران سارے سودے بھی ہوئے، آخری وقت آیا تو مولانا بھی انہیں کی صف میں کھڑا ہوگیا۔۔۔۔

Sahi kaha bilkul

Eskay moan se jamoriyat ka lafaz kalkh ha es ke daday ne bunyad rakhi thi
