正在加载视频...

视频加载失败

وڈیو پوری ویکھنا😎 حقیقی آزادی والے بمقابلہ پنجاب پولس 😂

275,018 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Mian usman 的头像
Mian usman3 年前

@virk9002 Virak sb pora tunn chadya jy 😂😂

Muhammad Akram 的头像
Muhammad Akram3 年前

@virk9002 عمران خان کی سزا کا سنتے ہی پورا فیصل آباد سیلاب کی طرح امڈ کر گھروں میں حقیقی آزادی کے مزے لیتے ہوئے

Palestinian Sameer 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇪 的头像
Palestinian Sameer 🇵🇰 🇵🇸 🇮🇪3 年前

@virk9002 اؤ واہ چھا گئے pti والے

NOOR 的头像
NOOR3 年前

@virk9002 لوگوں کا روزگار چھینو۔ کاروبار چھینو۔عزتیں چھینو ۔روٹی چھینو۔ جینے کے قابل بھی نہ چھوڑو۔ نہ قانون و انصاف پر یقین رکھو۔ سسکتے جذبات سے کھیلو۔ پھر کہو آ لڑو مجھ سے۔ کہاں سے یہ دانشوری سیکھی میجر صاحب؟

Qismat ka Mara 的头像
Qismat ka Mara3 年前

@virk9002 اتنا ڈر؟ اتنا خوف پر امن احتجاج بھی کرنے کی اجازت نہیں۔ یہ پولیس ہماری حفاظت کے لئے نہیں بس ایک خاندان کی غلام ہے۔ بے شک جہالت کا کوئ جواب نہیں

shabbir dogar 的头像
shabbir dogar3 年前

@virk9002 آزادی لینے کا ارادہ کینسل ہو گیا ہے

abo ayoub 的头像
abo ayoub3 年前

@virk9002 وقت کی فرعون ہیں یہ دلال تخائف کے پیدوار پولیس

sadiq baloch 的头像
sadiq baloch3 年前

@virk9002 پولیس اور عوام دونوں نے سمجھداری کا ثبوت دیا ،، شاباش ،، آپ کا دل تھا کہ دونوں آپس میں لڑ پڑتے 🤔🤔

Muhammad Adnan Asghar 的头像
Muhammad Adnan Asghar3 年前

@virk9002 یہ وڈیو پلاننگ کر کے بنائ گئ ہے ہم لوگوں کو ڈرانے کے لیے بنائ گئ ہے کہ لوگ باہر نہ نکلیں اپنے بندے کھڑے کر کے ان کو بھگا رہا ہے وہ بھی اکیلا آفیسر ان کو پکڑنے کی کوشش کر رہا ہے واہ

ابو عبدالله کھرل (سلفي) 的头像
ابو عبدالله کھرل (سلفي)3 年前

@virk9002 وڑ گئی تبدیلی جتھوں نکلی سی ھن اجاو نا تے بس پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی

相关视频