Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
وژن پرومیکس۔۔۔
141,003 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

آخری بار بس یہ چار چہرے دکھائی دئیے قوم کو 😂🤧

take the journey

شدید کتے والی اسے کہتے ہیں

یہ عاشقی , معشوقی ختم ہو تو اس سب کے پیچھے آرمی چیف اور اسکا سالا 🖐

Beggers can't be choosers

بہت افسوس کی بات ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کے پاس تھی، مگر فائنل کی اختتامی تقریب میں پاکستان کا کوئی بھی نمائندہ موجود نہیں تھا۔ محسن نقوی صاحب غائب تھے، اور جے شاہ ایسے منہ اٹھا کر آ گئے جیسے وہ آئی سی سی کے نہیں بلکہ بی سی سی آئی کے چیئرمین ہوں۔ بھارتی کھلاڑیوں سے ان کا رویہ بھی حیران کن تھا، جیسے کسی نیوٹرل آفیشل نے نہیں بلکہ ایک بھارتی فین نے انہیں مبارکباد دی ہو۔ اپنی ٹیم کے لیے خوش ہونا الگ بات ہے، لیکن ایک آئی سی سی چیئرمین کو غیر جانبدار نظر آنا چاہیے۔ سب سے افسوسناک پہلو یہ تھا کہ فائنل پاکستان میں نہیں ہوا، اور تقریب میں نہ کوئی پی سی بی کا آفیشل تھا، نہ ہی پاکستان کی کوئی اور نمائندگی۔ میزبان ملک کی ایسی بے توقیری شاید ہی پہلے کبھی ہوئی ہو۔ یہ واقعی ایک شرمناک صورتحال تھی.

🤣🤣😂😂 پہلے بات یہ کہ اوقات کوئی نہیں ۔ دوسری بات یہ ہے کہ وہ گھٹیا ترین محسن نقوی کسی کی گھر کی چار دیواری کے بارے میں میٹنگ کر رہا ہوگا ۔

Wah chus aa gai😀

Alhamdulillah India Win... Pakistan ki support tab Hogi jab Es mulaq ka Kuch acha mayar Hoga, Waqar hoga.

یہ اسی قابل ہیں
Ähnliche Videos
DJ ذہنی مریض پرومیکس لائیو فرام مینٹل ہاسپٹل راولپنڈی
AI creator شرارتی
13,077 Aufrufe • vor 2 Monaten
Sensitive content
یہ ہے وژن ! دیکھیں یہ نظام ہمارے ایتھلیٹس کے ساتھ کیا سلوک کرتا ہے۔ جب کوئی تمغہ ملے تو سب کریڈٹ لینے پہنچ جاتے ہیں۔
Ather Kazmi
89,692 Aufrufe • vor 1 Jahr
