正在加载视频...
视频加载失败
وکلا کو کچھ زیادہ کرنا ہوگا ورنہ عدالت اور وکالت کو بیچ دیا گیا ہے دولت سے ضمیروں کو خرید لیا گیا ہے
75,286 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
6 条评论

یلدرم شنواری1 年前
وکیل ہوتے ہی بکنے کے لیے ہیں یقین نہیں تو پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لینے والے زیادہ تر بار کے صدور حکومت کے ساتھ ملے ہوئے ہیں

Sadeem Nawaz1 年前
ویسے وکیلوں کو اب ہر چھ ماہ بعد بار کا الیکشن رکھ دینا چاہیے حکومت سے مال بٹورنے کے لے

mein ghoulam houn1 年前
اب نہیں ۔ اب تو پتا ڈل چکا میڈیا کی طرح ان کے گلے میں بھی

مرزا جعفر حسین1 年前
اللہ پاکستان کو آئین و قانون کی حقیقی عملداری کا گہوارہ بنائے

Kanwal Naz ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ1 年前
وکلاء کب کرینگے بس یہی لاگ الاپتے رہتے ہیں کرتا کوئی کچھ نہیں

Shahid Hussain Arain1 年前
Such kha 💯
