Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
وکلاء کی جانب سے غائبانہ نماز جنازہ
187,742 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

اللہ پاک تمام شہداء کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

آپ نے مجھے انصاف دلوانا ہے

وکلا کو کہیں آئین اور قانون کا بھی غائبانہ جنازہ پڑھ دیں اب کیوں کہ تم لوگوں میں شرم حیا کی کوئی چیز ہے نہیں اور نا تم لوگوں نے وکلا تحریک شروع کرنی ہے تم لوگوں کو اربوں روپے اس غریب قوم کے منیرے کے معذور بیٹے نے دے دیے ہیں تمہاری اوقات ہی اتنی تھی @sabine_kayani

اور پھر بھرم ٹوٹ گیا #گولی_کیوں_چلائی

وکلا صرف جنازے پڑھنے کے لیے ہی ہیں بس

وکلا سب سے بڑے بزدل اور ٹاوٹ نکلے ہیں کیونکہ کمپنی کی پلاٹوں والی انویسٹمنٹ کام کر گی

Leader

وکلاء کی جانب سے غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنا ان کے عزم اور مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہونے کی بہترین مثال ہے۔ انصاف کی یہ جدوجہد ہر محاذ پر جاری رہے گی۔ #خان_کی_زندگی_خطرے_میں

وکلاء بس غائبانہ نمازِجنازہ ہی پڑھتے رہیں اور ککھ نہ کریں

یہ بےغیرت بےشرم بوزدل غلام اب تک خاموش کیوں ہیں اس "genocide" پر ؟
