正在加载视频...

视频加载失败

وکیل اخبار میں اشتہار نہیں دے سکتے، بینر نہیں لگا سکتے، یہ غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہے۔ وکیل گاڑیوں پر ایڈوکیٹ یا لائر لکھتے ہیں یہ بھی غیر اخلاقی ہے ان کیخلاف مس کنڈکٹ پر کارروائی ہو سکتی ہے، جسٹس طارق محمود جہانگیری

31,677 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Zee Views 的头像
Zee Views1 年前

جسٹس صاحب کو بہت سارے وہڈیوز دکھاو جس کیں وکیل باقاعدہ چیف جسٹس پر حملہ کر رہے ہیں اور ہھر چیف کیخلاف نعرے لگا رہے ہیں ملتان بینچ کا کیس مشہور پھر اسلام آباد ہائی کورٹ کا کیس مشہور۔۔ لیکن کیا کیا ججوں نے ان کیخلاف۔۔۔

sherin zada 的头像
sherin zada1 年前

اور جج جعلی ڈگری 🎓 رکھ سکتی ہیں 👀📌

WE News English 的头像
WE News English1 年前

🇵🇰 International Law Recognizes Military Court: Legal Expert ▶️ Watch Now: WE News English Program: Insight 🔍 🗣️ Host: Mateen Haider 🎙️ Guest: Hafiz Ahsan Ahmad Khokhar, Senior Lawyer, Supreme Court of Pakistan @haider_mateen @ahsaan_khokhar #ImranKhan | #PTI | #9May | #PakistanArmy | #MilitaryCourts

Shan Ali Qambrani Adv 的头像
Shan Ali Qambrani Adv1 年前

پھر بھلے جج جعلی ڈگری والا کیوں نہ ہو

Zubair Chaudhary 的头像
Zubair Chaudhary1 年前

جج صاحب جب ایف ایٹ کچری میں وکالت کرتے تھے تھے تو اپنے گاڑی کے پیچھے ایڈوکیٹ لکھوا کر گھوما کرتے تھے

Jameel Qadri 的头像
Jameel Qadri1 年前

اور اسکی اپنی ڈگری جعلی ہے

Ahm....... 的头像
Ahm.......1 年前

لیکن جعلی ڈگری کی بنیاد پر جج بھرتی ھوا جا سکتا ھے

Abdul Hakeem Qureshi Adv 的头像
Abdul Hakeem Qureshi Adv1 年前

ڈگری بھلے جعلی ہی کیوں نہ ہو

Waleed Qayyum 的头像
Waleed Qayyum1 年前

یہاں پاکستان میں تھرڈ کلاس وکیل جن لوگوں نے بہنوں کی وراثت کھائی ہوئی ہے اپنی گاڑی کے پیچھے اٹارنی ایٹ لا لکھا ہوا ہے ایسے چوروں کے خلاف کبھی کاروائی نہیں ہوئی

Tahir Waseem Chaudhary 的头像
Tahir Waseem Chaudhary1 年前

کیا میٹرک ایف اے کے بعد بھی وکالت کی جا سکتی ہے ۔۔۔۔؟ کیا ایل ایل بی کئیے بغیر جج بن سکتے ہیں ۔۔۔۔؟ اگر ہاں تو پھر ستے خیراں نے تواڈیاں۔

Farhan Safdar 的头像
Farhan Safdar1 年前

Fake degree to ikhlaaqi hai

相关视频