正在加载视频...

视频加载失败

وہ اِک شخص جو ہم سے بھلایا نہیں جاتا۔۔۔🥹

18,950 次观看 • 11 个月前 •via X (Twitter)

20 条评论

ঔৣ☬ Love for ik ☬ঔৣ 的头像
ঔৣ☬ Love for ik ☬ঔৣ11 个月前

ہم پوری قوم کی طرف سے بھی آپکو سرخ سلام اور جو جو بھی شخص آپکے قتلِ میں ملوث ہے اسکو اسے دنیا میں عبرت ناک سزا اور رسوائی ملے آمین، یا رب العالمین

Shahid 的头像
Shahid11 个月前

وہ اِک شخص جو ہم سے بھلایا نہیں جاتا۔۔۔🥹 Respect for Arshed sharif

Eman Aajaz @TeamYoungstr 的头像
Eman Aajaz @TeamYoungstr11 个月前

نفرت کے خونی کھیتوں میں دشت دمن دریاؤں میں ہر جرم کہ پلتے چہروں میں ان تخت اور تاج رواجوں میں! تیرےخون کا سورج چمکے گا 🌹🌹🌹🌹🥰🥰❤❤

Zafarullah Khan Waraich 的头像
Zafarullah Khan Waraich11 个月前

اللہ پاک شہید ارشد شریف کو جنت الفردوس میں جگہ دے بڑا پیارا کھرا اور سچا انسان تھا جلدی جانے کا دکھ ھوا اس کے قاتل قوم نہیں بھولی ان کو سزا ضرور ھو گی

Javeria Siddique Fan club 的头像
Javeria Siddique Fan club11 个月前

#JusticeForArshadShareef

vanaras 的头像
vanaras11 个月前

😭😭😭😭😭😭😭😭

Sobia Anwar 的头像
Sobia Anwar11 个月前

😭😭😭😭

Kamran Haider Khan 的头像
Kamran Haider Khan11 个月前

@PatrioticWsi KMAL BNDA THA BHI ALLHA PAK JANAT MIAN ALA MAQAM ATA FARMY😢😢

Adeel Meo 的头像
Adeel Meo10 个月前

🥺

Umme Hareem 的头像
Umme Hareem11 个月前

😭😭😭😭😭😭😭🥵🥵🥵

Abdul Rehman Afridi 的头像
Abdul Rehman Afridi11 个月前

دل کا آنسو روتا ہے

Ch.Muhammad islam shaheen 的头像
Ch.Muhammad islam shaheen11 个月前

وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ رنگ لاے گا شھیدوں کا لہو

Farooq 的头像
Farooq11 个月前

@maacheema53 The people that made him go out of Pakistan through KPK and then sent him out of Dubai to Kenya into ARY owner guesthouse are the Real killers and they will be held accountable. Rest assured these will be taken to charge an both, one in jail and other in hiding will be punished.

Aslam Javed 的头像
Aslam Javed11 个月前

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

LifeisBeautiful 的头像
LifeisBeautiful11 个月前

ہٹ کر چلے وہ ہم سے جسے سر عزیز ہو ہم سر پھروں کے ساتھ کوئی سر پھرا چلے

R.Ali 的头像
R.Ali11 个月前

😢😢😢💔💔💔

Muhammad Intizar 的头像
Muhammad Intizar11 个月前

😓🥰

Shaziatauqir 的头像
Shaziatauqir11 个月前

ALLAH mughfirut karay

DureNayab 的头像
DureNayab11 个月前

💔💔💔

Fatema Qayoom 的头像
Fatema Qayoom11 个月前

😭😭😭😭😭😭

相关视频

کلام : پیر سید نصیر الدین نصیرؒ میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی ہمیں آپ کھینچئے دار پر ، جو نہیں کوئی تو ہم ہی سہی سرِ طور ہو ، سرِ حشر ہو ، ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی نہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وہ میرے نہیں تو نہیں سہی مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے ، میری آرزو کا بھرم رہے تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری انجمن سے قریں سہی تیرا در تو ہم کو نہ مل سکا ، تیری رہگزر کی زمیں سہی ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہی میری زندگی کا نصیب ہے ، نہیں دور مجھ سے قریب ہے مجھے اسکا غم تو نصیب ہے ، وہ اگر نہیں تو نہیں سہی جو ہو فیصلہ وہ سنائیے ، اسے حشر پہ نہ اٹھائیے جو کریں گے آپ ستم وہاں وہ ابھی سہی، وہ یہیں سہی اسے دیکھنے کی جو لو لگی، تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم وہ ہزار آنکھ سے دور ہو ، وہ ہزار پردہ نشیں سہی

اردو ورثہ

12,984 次观看 • 11 个月前