正在加载视频...

视频加载失败

وہ تھا ۔۔ وہ ہے ۔۔ وہ رہے گا ۔۔۔ شہیدارشد شریف کو سنیے

110,966 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Sajid Mahmood 的头像
Sajid Mahmood2 年前

مجھے یاد ہے یہ پروگرام اچھی طرح جب ارشد شریف چوروں اور لٹیروں کے خلاف بہت توانا اواز کے ساتھ اپنے دلائل دے رہے تھے

Lion Cat 的头像
Lion Cat1 年前

🐱 "Doge? PEPE? Pfft. It’s time for the real king: Lioncat!" 🦁 Follow us to join the next big thing in memecoins! 🚀

Asan Ali 的头像
Asan Ali2 年前

سلام ارشد شریف

ShamsaBabar 的头像
ShamsaBabar2 年前

وہ ہمارا ہیرو تھا ،ہے اور انشاءاللہ رہے گا

Ghazala Ahmed Mirza 的头像
Ghazala Ahmed Mirza2 年前

بہادر ارشد شریف شہید 🥹🇵🇰🤲🏼 شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے جان کر جیو پاکستانیوں 🧐 جنازے اٹھانے سے بہت بہتر ہے ایکا کر لو آواز آٹھائوظالم اور ظلم اور نا انصافی کے خلاف آجائو قومیں جب اتحاد کرکے ظلم کے خلاف کھڑی ہوئیں غیب سے مدد آئی اور ظالم نیست نعبود ہوئے!!

Malik Naseer Awan 的头像
Malik Naseer Awan2 年前

وہ ہمیشہ زندہ رہے گا لوگوں کے دلوں میں ❤️

khushimuhammad 的头像
khushimuhammad2 年前

ارشد شریف کو اللہ پاک جنت فردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور باجوا کو دوزخ میں اخری درجے میں رکھیں

Amil Pasha 🇺🇸🇵🇰 的头像
Amil Pasha 🇺🇸🇵🇰2 年前

ارشد شریف تم امر ہوگئے اور چار ستاروں والے غرق ہوگئے

Irshad Haq 的头像
Irshad Haq2 年前

ھمارا شھید بھائی

Shamsa Zafar 的头像
Shamsa Zafar2 年前

اللہ پاک ارشد شریف بھائی کے قاتلوں اور سہولتکاروں کو نشان عبرت بنا دےآمین یا رب العالمین

相关视频