正在加载视频...
视频加载失败
وہ جیل میں بیٹھا آزاد ہے وہ جیت چکا ہے اس نے کبھی اپنی رہائی کا نہیں پوچھا ۔۔۔۔ عمران خان کو قید کی کوئی پرواہ نہیں وہ صرف اپنے کارکنان خواتین کی رہائی چاہتا ہے مہر بانو قریشی
165,274 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
5 条评论

MaSoom KaShiF2 年前
خان نے صحیح کہا ہے کہ یہ ڈفرز ہیں

MaSoom KaShiF2 年前
نہ ہم بھولیں ہیں اور نہ کسی کو بھولنے دیں گے!

خان کی کھلاڑی2 年前
ہمیں تو یہ کہانی پتہ ہی نہیں کیا کب کیسے ہوا 75 سالوں سے ترانے کے پیچھے لگا کر رکھا اور ہم عوام انکے لئے لڑتے رہے اپنے ہی لوگوں سے🙏 کرنل شیر خان شہید کی تصویر بھی تھی پریس کانفرنس وڈیو پیکج میں وہی کرنل شیر خان جسکا جسد خاکی پاک فوج نے لینے سے انکار کیا اور بھارتی فوج کے اہلکاروں نے انہیں دفن کیا کس منہ سے تم لوگ اپنے شہیدوں کی بات کرتے جنکی تم خود قدر نہ کرسکے🥹

ابیرہ بھٹی2 年前
خان صاحب یہ قوم آپ کا قرض نہیں اتار سکتی

Inam Tofan2 年前
@salmank51993
