Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

وہ لمحہ جب پنجاب کی پہلی نامزد خاتون وزیراعلی مریم نواز کا پنجاب اسبملی کی رکنیت پر دستخط کرنے کیلئے نام پکارا گیا۔ وتعز من تشا وتذل من تشا #MaryamNawaz

52,821 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Mrs.Nasir profil fotoğrafı
Mrs.Nasir2 yıl önce

یزید بھی جبر سے نامزد ہوا تھا۔ مریم چورنی بھی

Pakistani profil fotoğrafı
Pakistani2 yıl önce

چورنی کا نام پکارا جارہا۔۔۔کیا عزت۔۔باہر نکلے بغیر پروٹوکول کے، جوتے کے ہار عوام پہنائے گی۔۔عزت تو خان کی ہے۔۔

Dr Safi profil fotoğrafı
Dr Safi2 yıl önce

Mandates Chor

عارف نظیر profil fotoğrafı
عارف نظیر2 yıl önce

او پنجابیوں تمہارا سارا بجٹ سرجری میں لگے گا

ShaistaTaarar profil fotoğrafı
ShaistaTaarar2 yıl önce

ڈاکو رانی مسلّط ہو چکی ہے۔ کوئی عزت نہیں پوری دنیا جوتے مار رہی ہے۔ مینڈیٹ چور

YAHYA AKHUND profil fotoğrafı
YAHYA AKHUND2 yıl önce

یہ ابھی سے آگے کیوں بیٹھی ہے

Usman Ahmed profil fotoğrafı
Usman Ahmed2 yıl önce

Jis kam k lia apny baap ko London say zaleel krwany k lia bulaya wo kam pura howa

Baghi profil fotoğrafı
Baghi2 yıl önce

Vote chorni

Hafeez Malik profil fotoğrafı
Hafeez Malik2 yıl önce

مینڈیٹ چور عاصم منیر کی معشوق نا منظور

Benzer Videolar

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جاپان کے بیرونی تجارت کے ادارے ( جیٹرو) کے صدرنوری ہیکواشیگورو(Norihiko Ishiguro) سے ملاقات نوری ہیکو اشیگورو نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے دورہ جاپان کا خیرمقدم کیا وزیراعلی مریم نواز شریف کی جاپان کے سرمایہ کاروں کو پنجاب کے اسپیشل ایکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت پنجاب کے نجی اور سرکاری شعبے کے ساتھ جیٹرو کو مشترکہ منصوبوں کے آغاز کی دعوت ٹیکس فری اسپیشل ایکنامک زونز میں زمین مفت فراہم کرنے کی سہولت دے رہے ہیں جاپانی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو پنجاب میں مصنوعات کی تیاری اور اسمبل کرنے کی بھی دعوت پنجاب مڈل ایسٹ اور افریقہ کے لئے مینوفیکچرنگ کا مرکز بن سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب ایک بڑی مارکیٹ ہے جس سے جاپانی سرمایہ کار فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو وزیراعلی مریم نواز شریف نے جاپانی کمپنیوں کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آئی ٹی پارکس بنانے کی بھی دعوت دی ملاقات میں لیبر کی تربیت اور جاپان میں کمپنیوں کی ضرورت کے مطابق تربیت یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت کی فراہمی پر بھی گفتگو پاکستان نوجوانوں کی اکثریت رکھنے والا ملک ہے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی گفتگو چاہتے ہیں کہ جاپانی کمپنیاں پنجاب میں نوجوانوں کو ہنرمند بنانے میں ساتھ دیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو ملاقات میں باہمی تجارت کا حجم بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیاگیا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے شاندار مواقع کے بارے میںجاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن ( جیٹرو) کے سربراہ کو آگاہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے درمیان رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے نواز شریف آئی ٹی پارک پراجیکٹ پر پیشرفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا نواز شریف آئی ٹی پارک میں زیر تعمیر ٹوئن ٹاورکا پراجیکٹ بہت جلدمکمل ہوجائے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو نواز شریف آئی ٹی پارک میں آئی ٹی بزنس کے لئے دنیا کے معروف ادارے رابطہ کررہے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب کو جاپان کی طرز پر ٹیکنالوجی کی بلندیوں پر لیجانا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نوازشریف پنجاب جاپان کو سرجیکل آلات، لیدر مصنوعات اور کھیلوں کا سامان مہیا کر سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو پنجاب جاپان کے لئے عمدہ باسمتی رائس کی برآمدکا حجم بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب میں 20 آپریشنل سپیشل اکنامک زون غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے دستیاب ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف #CMMaryamInJapan

Azma Zahid Bokhari

17,896 görüntüleme • 1 yıl önce