Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ویسے اس لڑکی کی کیا مجبوری ہو سکتی ہے، کیا کہتے ہے آپ؟؟

26,354 views • 7 days ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

لوہار ، کو انجینیر کیوں نہی کہتے ؟ کیا لوہار کی ایجادات زہن ، زور بازو ، کے استعمال کے ساتھ وجود میں نہی اتی ۔ کیا وجہ ہے ، انجینیر اور موجد کے اصول میں ۔ لوہار کو انجینیر کیوں نہیں کہتے؟ 🤔 لوہار کے پاس دماغ بھی ہے ، زورِ بازو بھی ہے ۔ اس کی ایجادات آگ، لوہے اور تجربے سے جنم لیتی ہیں۔ پھر ان میں فرق کیا ہے؟ ⚡لوہار = پریکٹیکل موجد وہ ، بنا کر ، دکھاتا ہے۔ نسل در نسل تجربہ اس کی ڈگری ہے۔ 🎯انجینیر = ڈیزائن والا موجد وہ ، حساب لگا کر ، بناتا ہے۔ کتاب، فارمولا، ڈرائنگ اس کی ڈگری ہے۔ موجد پوچھتا ہے ، کیا یہ ہو سکتا ہے؟ انجینیر پوچھتا ہے ، یہ 100 سال کیسے چلے گا؟ اصل بات🔔 لوہار کے بغیر انجینیر کا ڈیزائن صرف کاغذ ہے۔ انجینیر کے بغیر لوہار کی چیز خطرناک ہو سکتی ہے۔ عزت دونوں کی ہے شائید تھوڑی کم تھوڑی زیادہ ، کیونکہ دنیا کی تعمیر دونوں سے بنتی ہے ❣️📢 آپ کیا سمجھتے ہیں ،کمٹ میں اپنی راے ضرور دیں 👇 #Engineer #Inventor #Lohar #Respect #Pakistani #SkilledWorkers #PracticalKnowledge #HardWork

NEW HOPE

10,216 views • 2 months ago