Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ویسے سپیڈ تب بھی ایسی ہی تھی۔

301,835 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von Sara Mir
Sara Mirvor 2 Jahren

بہت چھوٹے لوگ ہیں یہ , بے ضمیر

Profilbild von Haider Ali
Haider Alivor 2 Jahren

سارا ٹبر مینڈیٹ چور ہے، سارا ٹبر ووٹ چور ہے، سارا ٹبر بےغیرت ہے۔

Profilbild von Ayesha Khan
Ayesha Khanvor 2 Jahren

شرم آنی چاہیے ان کو ۔۔

Profilbild von Ayesha Khan
Ayesha Khanvor 2 Jahren

جب تک اسمبلی ممبر پورے نہ ہوں تب تک سپیکر کو اجلاس بلانے کا حق نہیں ہے۔ بیرسٹر علی ظفر

Profilbild von صدف حسین
صدف حسینvor 2 Jahren

بدلتا أسمان رنگ کیسے کیسے۔۔ ہر مخالفین پر بھونکنے کے لیے رکھی جاتی ہے ہر دور میں ۔

Profilbild von ماہی✨
ماہی✨vor 2 Jahren

ہزاروں لوگوں کو جیلوں میں بند رکھا ہے جن کا نو مئی سے کوئی تعلق نہیں، صرف سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلئے مقدمات بنائے گئے ہیں، کال کوٹھری میں لوگوں کو بند کیا ہوا ہے، ضمانت کی درخواستیں سنی نہیں جاتیں، انصاف کا تقاضہ ہے لوگوں کو ضمانتیں ملنی چاہئیں۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ @salmanAraja

Profilbild von غلام جیلانی
غلام جیلانیvor 2 Jahren

*کمپنی لندن سے لاش لے تو آئی ہے لیکن وہ اب کمپنی کے گلے پڑی ہوئی ہے۔ دفناتے ہیں تو بھرم جاتا ہے رکھتے ہیں تو بدبو پھیلتی ہے* سائرہ بانو 😂🤭🤣*

Ähnliche Videos