Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ویلڈن مری انتظامیہ

33,594 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

خواتین کو ریڈ لائن کہنے والی مریم نواز صاحبہ کے نام پیغام! چند روز قبل کشمیر کے راستے سے آنے والے مبینہ اغواکاروں نے مری میں شکیل عباسی صاحب کی دو جوان بیٹیوں کو اسلحے کے زور پر اغوا کیا۔ مقامی عمائدین کے جرگے کے ذریعے کئی دن بعد انہیں بازیاب تو کروایا گیا، مگر مبینہ طور پر انتظامیہ کی موجودگی میں اغواکاروں کو قانونی کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی، حالانکہ آپریشن میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔ انتظامیہ کا کام ریاست کی رِٹ قائم کرنا، ایسے دہشت پھیلانے والے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانا اور شہریوں کو تحفظ دینا ہے، نہ کہ جرگوں کے ذریعے قانون شکن عناصر کو ریلیف دینا۔ مری کی انتظامیہ نے اپنے فرائض میں سنگین غفلت برتی ہے۔ مریم نواز صاحبہ! اگر خواتین واقعی آپ کی ریڈ لائن ہیں تو اس واقعے کا فوری نوٹس لیں، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کریں اور مری کی انتظامیہ سے جواب طلب کریں

Zain Ul Abideen Abbasi

12,604 просмотров • 2 месяцев назад