Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ویلڈن مریم نواز جس طرح آپ امیر غریب سب کا صفایا کر رہی ہیں آئندہ الیکشن میں اپنے گھر لاہور سے بھی آپ کا صفایا ہو گا ووٹ سے ناجائز تجاوزات کا چورن بیچ کر 50 سال پرانے باپ دادا کے وقت کے بیٹھے لوگوں کو اجاڑ دیں ابھی...

15,221 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

18 Yorum

Baseer 🇵🇰 profil fotoğrafı
Baseer 🇵🇰1 yıl önce

@MaryamNSharif If we want to live like a civilized modern society then we have to do it. I think she is doing it right. Someone at some point has to do it. This is 21st century and we cannot live like our baap dada time.

Markhor 🇵🇰 profil fotoğrafı
Markhor 🇵🇰1 yıl önce

@MaryamNSharif Do you know she is copying Europe model and European government allotted them new houses before destroying there old house.

ScepticRWP profil fotoğrafı
ScepticRWP1 yıl önce

@MaryamNSharif بہت ہی اعلٰی قدم ہے - اس سے شہر کی صفائی اور ترتیب میں اضافہ ہوگا - اس سے پورے شہر کو فائدہ ہوگا - یہ دکانیں سرکاری جگہ پر بنی ہوئی ہیں اور سرکار کو حق حاصل ہے کہ اس جگہ کا استعمال اچھے طریقے سے کریں - دکانداروں کی بلیک میلنگ کے ترجمان مت بنیں -

afsar profil fotoğrafı
afsar1 yıl önce

@MaryamNSharif بہت اچھا کر رہی ہیں۔ یہ سب شھروں میں ہونا چاہیئے۔ ان قبضہ گیروں سے شھروں اور شھریوں کی جان چھڑانی چاہیئے

Ikram profil fotoğrafı
Ikram1 yıl önce

@MaryamNSharif اگر آپ نے کاروبار بڑھانا ہے، آلودگی اور رش کو کم کرنا ہے تو اعظم مارکیٹ کو شہر سے باہر جدید شکل میں شفٹ کرنا بہت ضروری ہے۔ یہ مارکیٹ نہیں بلکہ موت کا کنواں ہے۔ نہ کشادہ گلیاں، نہ نکاسی آب، نہ سیورج، زلزلے یا آگ کی صورت میں جانی و مالی نقصان! @betterpakistan @NawazSharifMNS

Ghulam Mustafa profil fotoğrafı
Ghulam Mustafa1 yıl önce

@MaryamNSharif تو حرام خور اس مرتبہ کون سا وہ جیتی ہے

mansoorakmal1 profil fotoğrafı
mansoorakmal11 yıl önce

@MaryamNSharif بھائی جان دوکانیں غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ ہے

A.khan profil fotoğrafı
A.khan1 yıl önce

@MaryamNSharif الیکشن کی ان کو کیا پرواہ حرام خور ہے نہ بلیٹ باکس لے کر بھاگنے والا دستہ آخری رات نتائج بدلنے والا دستہ پھر کیا ٹینشن

RAMDKH364 profil fotoğrafı
RAMDKH3641 yıl önce

@MaryamNSharif پورے پنجاب میں اس حکومت نے غریب دوکانداروں ریڑھی بان رکشہ والوں کا پاکستان میں جینا حرام کردیا ہے ۔بھائی اب ووٹوں کی ضرورت تو انکو رہی نہیں بس ایک فارم 47 کا پیج نکلنا ہے اور سیٹ ن لیگ کو مل جانی ہے اسی لئیے پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن اور اس فراڈ کا بائیکاٹ کردیا ہے

Doctor Strange profil fotoğrafı
Doctor Strange1 yıl önce

@MaryamNSharif ناجائز تجاوزات کے حلاف آپریشن سے پہلے اپنے 4 مہینے والے کے حلاف بھی ایکشن لو

Laila Laila profil fotoğrafı
Laila Laila1 yıl önce

@MaryamNSharif یہ توڑ پھوڑ مار دھاڑ کی سیاست اسکی جڑوں میں بیٹھے گی انشااللہ۔ متبادل روزگار دینا نہیں رکشے چھین کر توڑ دو۔ لعنت ایسی حکمرانی پر

G Raja G profil fotoğrafı
G Raja G1 yıl önce

@MaryamNSharif ایک پرانی فلم میں نیر سلطانہ نائیکہ تھی اور رانی ڈانسر ایک مجرے میں ایک نودولتیئے کے رویہ پر رانی نے نائکہ سے شکایت لگائی تو نائیکہ بولی بیٹی اب لکھنوی نواب اور راجے مہا راجے کہاں اب تو ان کنجروں سے ہی گزارہ کرنا ہے یہ ڈائیلاگ یاد آیا کسی نے پوچھا کہ پاکستان کو اچھی قیادت کب

Abid Zaman profil fotoğrafı
Abid Zaman1 yıl önce

@MaryamNSharif صاحب یہاں الیکشن کا چورن نہ بیجو ،، یہاں کوئی تخت میں عوامی طاقت سے نہیں بندوق کی زور پہ بٹھائے جاتے ہیں۔۔

Muhammad Hassan profil fotoğrafı
Muhammad Hassan1 yıl önce

@MaryamNSharif حقیقی عوام کی نمائندہ ہے

wassey parac profil fotoğrafı
wassey parac1 yıl önce

@MaryamNSharif I don’t like maryam nawaz for many reasons but here she is doing it right thing

Mubasher Iqbal profil fotoğrafı
Mubasher Iqbal1 yıl önce

@MaryamNSharif کیہ کوگ پہلے بھی مسترد شدہ تھے اور آئندہ سو سال تک مسترد ہی رہیں گے۔

Azee Me profil fotoğrafı
Azee Me1 yıl önce

@MaryamNSharif جہاں جہاں یہ لوگ سیٹ ہارے ہیں وہاں وہاں کے پورے قصبے اور شہر تک اجاڑ دئیے ہیں ان لوگوں نے جہاں سے یہ جتواے گئیے ہیں وہاں بھی تباہی پھیر دی ہے اور جہاں ان کو حقیقی ووٹ ملا ہے صرف وہاں وہاں ہی جان بخشی ہوئی ہے عوام کی ۔ چک جھمرہ تحصیل پورے کا پورا شہر گرا دیا ہے جبکہ پاکستان 👇

Asmat Saddique profil fotoğrafı
Asmat Saddique1 yıl önce

@MaryamNSharif ابھی کونسا ووٹوں پر سی ایم بنی ہے فارم 47 اور حاضر سروس افسران کی ویڈیوز لائبریری کی وجہ سے سی ایم بنی ہے۔ووٹ پہلے بھی نہیں ملے اب تو جو چند نون لیگی بچے تھے انہوں نے بھی ووٹ نہیں ڈالنے۔چمچوں کی باتیں سنو تو واہ واہی ہے۔

Benzer Videolar

کل خواجہ آصف صاحب نے میرے حوالے سے ایک بات کی تھی۔ میں صرف خواجہ آصف سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب آپ کے ضمیر پر اتنا بوجھ تھا تو آپ صرف اتنا بتا دیں کہ 8 فروری کے الیکشن کے حوالے سے آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ کیا یہ الیکشن آپ جیت چکے ہیں؟ جس طرح 8 فروری کے الیکشن کو رِگ کیا گیا، جس طرح الیکشن لوٹا گیا، جس طرح ہمارے لوگوں کو بٹھایا گیا، یہاں اسمبلی میں ہمارے 100 تک اراکین تھے، انہیں نااہل کرکے دوسرے لوگوں کو لایا گیا، عدالتوں کو منیج کیا گیا، الیکشن کمیشن کو منیج کیا گیا۔ ہمارے لوگوں کو اسمبلی سے نکالا گیا اور جعلی لوگوں کو لایا گیا۔ کیا اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ آپ کے اپنے ضلع کی ریحانہ ڈار کو پولیس نے سڑکوں پر گھسیٹا، اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ گلگت بلتستان میں جو کچھ کیا گیا، کیا اس پر بھی آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ اگر ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنا ہے تو استعفیٰ دیں اور الیکشن کروا دیں، پھر پتہ چل جائے گا کہ آپ کی کیا حیثیت ہے۔

Asad Qaiser

48,217 görüntüleme • 3 ay önce