Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ویلڈن irtza Butt تبدیلی آچکی ھے👇👇 "میرے ہاتھ میں پکڑی پراڈکٹ پر کسی کا باپ،بھائ، بیٹا کام کرتا ہو گا اور اگر کسی سے بدلہ لینے کی غرض سے ہم ان پراڈکٹ کا بائکاٹ کرتے ہیں تو ان لاکھوں بیروزگار ہونے والے ورکرز کا معاشی قتل کس کے سر...

29,200 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von ShakirQureshi
ShakirQureshivor 1 Jahr

@IrtzaButt94184 @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 @PakistanFauj @ShamaJunejo @najamwalikhan @realrazidada @MrImranPk @Saba5670 @Khalidbcp @summandar01 #بائیکاٹ_شوکت_خانم_فنڈنگ #بائیکاٹ_دشمنان_اسلام_و_پاکستان پو-ٹی-آئیز دین و پاکستان فروش دہشگردہیں اب skh کیلئے زکوات صدقہ خیرات دینا بندہوگا پاکستان و بیرون پاکستان اہل-اسلام اپنے رزق میں غربا و یتیموں کا حصہ ضائع ناکریں #آپریشن_رد_شیاطین_ناگزیر 📣

Profilbild von Kashan
Kashanvor 1 Jahr

@IrtzaButt94184 @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 @PakistanFauj @ShamaJunejo @najamwalikhan @realrazidada @MrImranPk @Saba5670 @Khalidbcp @summandar01 پتہ نہیں کب عقل آۓ گی جاہلوں کو جس پراڈکٹ کا اعوام کو پتہ بھی نہیں تھا اس عورت نے پکڑ پکڑ کر بتایا 💯🙏🏻جاہل

Profilbild von Prince Of Dhump
Prince Of Dhumpvor 1 Jahr

@IrtzaButt94184 @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 @PakistanFauj @ShamaJunejo @najamwalikhan @realrazidada @MrImranPk @Saba5670 @Khalidbcp @summandar01 نوبت یہاں تک آچکی کہ کمپنی نے اب ھیرامنڈی کی رمڈیاں لانچ کردی اپنی ڈوبتی ساکھ بچانے کے لیئے

Profilbild von Ali Ahmed
Ali Ahmedvor 1 Jahr

@IrtzaButt94184 @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 @PakistanFauj @ShamaJunejo @najamwalikhan @realrazidada @MrImranPk @Saba5670 @Khalidbcp @summandar01 پکوڑے بیچ کر گاڑی, AC بھی لے لیا 🤭

Profilbild von Irfan Chudhary
Irfan Chudharyvor 1 Jahr

@IrtzaButt94184 @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 @PakistanFauj @ShamaJunejo @najamwalikhan @realrazidada @MrImranPk @Saba5670 @Khalidbcp @summandar01 واہ واہ یہ آنٹی بھی بے شرمی کی حد کو چھو رہی ہیں اب تو وہ جو بٹ کپتان کا کھلاڑی کل اوقات 4 followers اور آج ہی تازہ اکاونٹ بنا کے آ گیا مارکیٹ وچ۔ دُر بٹ تے

Profilbild von MEHBOOBGujjar
MEHBOOBGujjarvor 1 Jahr

@IrtzaButt94184 @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 @PakistanFauj @ShamaJunejo @najamwalikhan @realrazidada @MrImranPk @Saba5670 @Khalidbcp @summandar01 Good work 👍👍👍

Profilbild von MALKHOR
MALKHORvor 1 Jahr

@ShamaJunejo @IrtzaButt94184 @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 @PakistanFauj @najamwalikhan @realrazidada @MrImranPk @Saba5670 @Khalidbcp @summandar01 لمبر ون اتنی گر گئی کہ اس کو اپنا سفیر بنانا پڑ رہا ہے ڈوب مرو حرام زادوں ایک منیرہ مستری تم سے نہیں مارا جا رہا

Profilbild von ا ق ر ا ء
ا ق ر ا ءvor 1 Jahr

@IrtzaButt94184 @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 @PakistanFauj @ShamaJunejo @najamwalikhan @realrazidada @MrImranPk @Saba5670 @Khalidbcp @summandar01 جو دوبئی کے مزدوروں کے پاسپورٹ بلک کیا ہے وہ کسی کے بھائی یا باپ ہیں اسی بہت سی مسلیں ہیں 3 سال میں حقیقت کو تسلیم کرنا چاہیے آنکھیں کھولی رکھو

Profilbild von Nadeem Ahmed
Nadeem Ahmedvor 1 Jahr

@IrtzaButt94184 @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 @PakistanFauj @ShamaJunejo @najamwalikhan @realrazidada @MrImranPk @Saba5670 @Khalidbcp @summandar01 معاشی قتل فوج نے کیا ہے یہ کاروبار عوام کا حق ہے یہ کیوں بارڈر چھوڑ کر اس دھندے میں پڑے ہیں دنیا کی کوئی فوج کاروبار نہیں کرتی بکواس بند کرو جھوٹ بند کرو پاکستان پر سے اپنا تسلط ختم کرو یہ ملک تم نے فتح کرکے نہیں بنایا تھا یہ عوام کی محنت و خون سے بنا ہے

Profilbild von Umme Hassanاُمِّ حَسَن
Umme Hassanاُمِّ حَسَنvor 1 Jahr

@IrtzaButt94184 @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 @PakistanFauj @ShamaJunejo @najamwalikhan @realrazidada @MrImranPk @Saba5670 @Khalidbcp @summandar01 ان شاءاللہ

Ähnliche Videos

"پشتون بہت باوقار لوگ ہیں، بہت کشادہ دل رکھتے ہیں، درگزر کرنے والے ہیں۔ ایسا نہ بولیں، ایسا نہ بولیں۔ یہ بہت برا کام ہے، یہ بہت خطرناک کام ہے۔ اس حوالے سے میں نے بہت پختہ ارادہ کیا ہوا ہے۔ ​ایک شخص 40 سال بعد اپنے باپ کا بدلہ کیوں لیتا ہے، مولوی صاحب؟ کیوں ایک شخص 40 سال بعد اپنے باپ کا بدلہ لیتا ہے اور تلوار نکال کر وار کرتا ہے؟ یہ بہت برا کام ہے۔ یہ باتیں وہ نہیں چھوڑیں گے۔ اس کو اتنا آسان مت سمجھیں کہ آپ نے کسی کو مار دیا اور وہ بھول جائیں گے۔ ​اس کا حساب ہم لیں گے، خدا کی قسم، انشاءاللہ الرحمٰن۔ ہم اس کا حساب لیں گے اور قرآن شریف کی رو سے لیں گے۔ پشتونوں کی روایات اور جرگہ کی رو سے لیں گے۔ عزیزان! ہم کسی کو تکلیف نہیں دیں گے، برا نہیں کریں گے۔ ہمارے ساتھ جو برا ہوا ہے ہم اسے معاف کر دیں گے۔ ہم کسی کے ساتھ برا نہیں کریں گے۔ ​لیکن اب ہم اس بات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اب ہم تمام پشتونوں کے مشورے سے آگے بڑھیں گے۔ تمام پشتونوں سے، یہ پشتونوں کے مشورے سے ہوگا۔ ہم تمام پشتونوں سے مشورہ کریں گے۔ پشتون ہر جگہ موجود ہیں۔ جنہوں نے گولیاں چلائی ہیں... ہم نہتے لوگ ہیں۔ ہم نہتے لوگ ہیں عزیزان! ​لوگوں کا خیال یہ ہے کہ وہ ہمیں ماریں گے اور پھر وہ ہمارے وطن پر حکمرانی کریں گے۔ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں، لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ، کہ میرے وطن پر حکمرانی کرنے والا بھی بہادر ہو اور اگر میں نے اپنی باری نہ لی تو میں مسلمان بھی نہیں ہوں، میں پشتون بھی نہیں ہوں۔" قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

33,198 Aufrufe • vor 1 Monat

افغان مہاجرین کی جبری انخلاء کا فیصلہ جذباتی قسم کا ہے،افغانستان سے ناراضگی کا زور ہم ان کے ہم مہاجرین پر نکال کر انہیں تکلیف دے رہے ہیں،یہ مسئلہ 2017 میں اٹھا تھا،اس وقت ہم نے تجویز دی تھی کہ آپ کیٹگریز طے کریں، اس میں ایک کیٹیگری گریجوئیٹ مہاجرین کی ہے، یہ لوگ پاکستان کا اسکل ہیں، ان کو دھکے دے کر نکالنے بجائے ملکی ترقی کے لئے انہیں کھپانا چاہئے۔ دوسری کیٹیگری افغان سرمایہ کار کی ہے جو پچھلے 35 برس سے اقتصادی ترقی میں حصہ ملا رہا ہے، ان کے سرمایہ کو تحفظ دیا جائے، اگر وہ اپنا سرمایہ یہاں سے منتقل کریں گے تو اس کے اثرات معیشت پر ہوں گے۔ تیسری کیٹیگری طلباء کی ہے، جن کی منتقلی سے ان کے نصاب میں فرق آئے گا ان کی تعلیم میں حرج ہوگا۔ ان تجاویز کو اس وقت کی کابینہ نے منظور کیا تھا ، اب کونسی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے اور کس نے منظوری دی ہے ؟ افغان مہاجرین یک طرفہ مسئلہ نہیں ہیں،افغانستان پاکستان کا دو طرفہ مسئلہ ہے اور ہم نے خوشی سے ان کو قبول کیا تھا اور پھر پشتون معاشرے میں جہاں مہمان نوازی ان کا ایک طرہ امتیاز ہے ان کی روایات کا ایک روشن حصہ ہے، آپ چالیس سال تک کسی کو مہمان رکھ کر جب گھر سے نکالے اور لات مار کر نکالیں گے تو آپ کی چالیس پینتالیس سال کی مہمانداری کا نفی ہوجائے گی۔ اس لئے مہاجرین کے انخلاء کے لئے جامع حکمت عملی بنائی جائے،ان کی واپسی کا شیڈول طے کیا جائے،یہ واپسی کا کیسا طریقہ ہے کہ ان کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا جارہا ہے،بین الاقوامی برادری کو اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں کو اس کا نوٹس لینا چاہیے، تو یہ ساری چیزیں نیگوسئیشن سے طے ہو سکتی ہیں اور ہمیں مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہئے، الیکشن سے قبل جے یو آئی کا وفد افغانستان گیا تھا،ہم وہاں پر ایک ہفتہ گذار کر کامیاب واپس آئے تو لیکن یہاں حکومت اتنی نااہل ہے کہ انہوں نے ان معاملات کی پاسداری نہیں کی،پاکستان اچھے کردار سے نیک نام ہوگا اس طرح کے کردار سے پاکستان کو آپ بیرونی دنیا میں کوئی اچھا نام نہیں دے رہے ہیں۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

32,241 Aufrufe • vor 1 Jahr

اورنگی ٹاوّن میں عوام کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے ڈکیت ساجد زرین خان کے والد صاحب کا بیان سوشل میڈیا میں گردش کر رہا ہے کہ میرے بیٹے نے غلط کام کیا تو اسے اس کی سزا دینی چاہئے تھی مگر جلانا یا مارنا کسی کا حق نہیں تھا۔ ہم کراچی والے آپ کا دکھ سمجھ سکتے ہیں۔ اور محسوس کر سکتے ہیں کہ جوان بیٹا کھونے کے بعد والدین کس کرب اور تکلیف سے گزرتے ہیں۔ لیکن کبھی آپ نے یہ نہیں دیکھا آپ کا بیٹا کس شان سے ٹک ٹاک میں انگلیاں گھما گھما کر نچاتا تھا۔ کیا آپ نے کبھی نہیں دیکھا کہ نوکری نا ہونے کے باجود شادیوں اور محفلیوں میں نوٹوں کی برسات کی جاتی تھی۔ کیا آپ کا بیٹا دیگر سماجی اور قانونی جرائم میں ملوث نہیں تھا۔ کیا جن محنت کش اور نوکری پیشہ افراد کو لوٹا جاتا ہے کیا ان کے پاس حرام کی کمائی ہوتی ہے۔ کیا جن سے موبائل موٹرسائیکل چھینے اور مزاہمت کرنے پر ان کے گھر کا چراغ بجھا دیا جاتا ہے ان کے اہلخانہ کو کسی قسم کا دکھ نہیں ہوتا۔ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ مگر آپ کا بیان بھی ان ڈمپرز مافیاز کے سرغنہ جیسا ہے کہ ہم روز کچلتے رہیں گے۔ اور دو چار لاکھ روپے معاوضہ دے کر لواحقین کو چپ کروا دیں گے۔ مگر ہمارے ڈمپرز نا جلاوّ وہ انسانی جانوں سے قیمتی ہے۔ کراچی ایسی جگہ ہے جہاں چاروں صوبوں کی عکاسی ہوتی ہے۔ یہاں ہر رنگ، نسل اور بھانت بھانت کی زبانیں بولنے والے پائے جاتے ہیں نا تو کراچی اور کراچی والوں نے نفرت اور تعصب کی آگ لگائی نا ہی لسانیت کو فروغ دیا۔ اگر شہر میں قانون کی رٹ قائم اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ایماندداری سے اپنا کام سرانجام دیں تو شہر میں چوری ، ڈکیتی اور لوٹ مار کو بہت حد تک کنٹرول کرنے میں معاون ہوسکتا ہے۔ (اس تحریر کو کاپی پیسٹ کیاگیاہے)

RahilaMujahid

44,711 Aufrufe • vor 9 Monaten

7 ستمبر 1974 تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب پاکستان کی پارلیمنٹ نے متفقہ ترمیم کے ذریعے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا،پتہ نہیں پاکستان کے کچھ دانشوروں کو قادیانیوں کے حقوق یاد آجاتے ہیں، ہم سے زیادہ انسانی حقوق کوئی نہیں جانتا ہم انسان حقوق کا احترام کرتے ہیں لیکن اگر صوفی محمد شریعت کی بات کرتا ہے اور آئین کا انکار کرتا ہے عدلیہ کا انکار کرتا ہے اور اس کے باوجود اس کو غدار قرار دیا جاتا ہے تو پھر قادیانی اگر آئین کا انکار کرتے ہیں عدالتوں کا انکار کرتے ہیں فیصلوں کا انکار کرتے ہیں تو انہیں انسانی حقوق کے حوالے سے نہیں سوچا جائے گا ملک اور آئین سے وفاداری کے ترازو میں تولا جائے گا اور کسی طریقے سے بھی ان کو ایسی مراعات دینے کا حق نہیں دیا جائے گا کہ جس سے وہ اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کر سکیں 7 ستمبر 2024 کو اس تاریخ ساز فیصلے کو 50 سال پورے ہورہے ہیں اور جمعیۃ علماء اسلام نے اس موقع پرمینار پاکستان لاہور پر یوم الفتح کے نام سے گولڈن جوبلی منانے کا اعلان کیا ہے، جس میں پوری قوم اور تمام مذہبی تنظیموں کو متحد کر کے ایک تاریخ ساز اجتماع منعقد کیا جائے گا۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

17,378 Aufrufe • vor 2 Jahren

یہاں اسٹیج پر باتیں ہوئیں، پنجاب کے زمیندار کی، پنجاب کے کسان کی، پنجاب کے مزدور کی۔ میں پاکستان کے پنجاب کے کسان کو پیغام دینا چاہتا ہوں، میں پنجاب کے مزدور کو پیغام دینا چاہتا ہوں، آپ بے فکر ہو جائیے، وڈیروں کا، چودھریوں کا، سرداروں کا بھوت اپنے سروں سے اتار لیجیے۔ یہ جنگ جمعیۃ علماء اسلام لڑے گی۔ اگر تیرے گریبان میں کسی طاقتور کا ہاتھ پڑا، جمعیۃ علماء اسلام اس ہاتھ کو توڑ کر رکھ دے گی۔ اگر کسی جابر نے آپ کے گلے میں ہاتھ ڈالا، اس جابر کا ہاتھ توڑ دیا جائے گا۔ اور ہم نے پاکستان میں، ہم نے خیبر پختونخوا میں، ہم نے بلوچستان میں بڑے بڑے خوانین، بڑے بڑے نواب، جو اپنے آپ کو خدا کہا کرتے تھے، ان کی خدائی کو اگر زمین بوس کیا ہے تو پنجاب کے چودھری اور نواب کی خدائی کو بھی ہم ہی زمین بوس کر سکتے ہیں۔ آپ ذرا ارادہ تو بدلیں، پاکستان کا اور پنجاب کا کسان ذرا اپنی رائے تو بدلے، اپنے اندر خودداری تو پیدا کرے۔ یہ لوگ تھانے کی سیاست کرتے ہیں، یہ لوگ پولیس سے مل کر تمہیں گرفتار کراتے ہیں، تھانوں میں پولیس کے ہاتھوں تمہاری تذلیل کراتے ہیں، اور پھر تذلیل کرانے کے بعد تھانے آ جاتے ہیں اور کہتے ہیں: "سائیں، یہ تو ہمارا بندہ ہے، اس کو رہا کرو۔" بظاہر وہ آپ کا خیر خواہ بنتا ہے، لیکن آپ کی تذلیل کے پیچھے بھی اسی کی سازش اور اسی کی خواہش کارفرما ہوتی ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا قصور میں خطاب #مولانا_کی_للکار

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

22,780 Aufrufe • vor 1 Monat

سوال: اچھا مولانا صاحب ملک کے بہتر مفاد میں آپ عمران خان سے بھی مل سکتے ہیں ان کو شامل ہونے کی دعوت دے سکتے ہیں؟ جواب: دیکھیے ہر چیز باوقار انداز سے ہو اس میں کوئی شک نہیں کہ دس بارہ سال ہم ایک دوسرے کے بڑے مد مقابل رہے ہیں اور ہمارے بڑے تحفظات ہیں اور ان کو اگر دور کیا جاتا ہے تو ہم سیاسی لوگ ہیں مذاکرات سے بھی انکار نہیں کریں گے اور مذاکرات کے لیے اگر ماحول بنتا ہے تو اس کی بھی حوصلہ افزائی کریں گے ہم کوئی مستقل جھگڑے اور جنگ اور تلخیاں اس کو باقی رکھنا نہ ملک کے مفاد میں سمجھتے ہیں نہ ہمارے سوسائٹی کے مفاد میں ہے۔ سوال: آپ کی طرف سے ویلکم ہے عمران خان کے لیے۔۔ تو یہ ذرا واضح کیجیے گا اگر آپ کو ضرورت پڑتی ہے یا۔۔۔۔ جواب: میرے پاس ان کے دو وفود آئے ہیں اس کے باوجود ان کے لوگ جو ہیں وہ مجھے مسلسل مل رہے ہیں چاہے آف دی ریکارڈ مل رہے ہیں یا میڈیا کے سامنے بھی مل رہے ہیں تو ملتے ہیں اور یہی گفتگو چل رہی ہے کہ آپس کے جو تحفظات ہیں کس طرح ان کو دور کرنے کے لیے ماحول بنایا جائے۔ سوال: مولانا صاحب ابھی آپ نے فرمایا کہ 10 12 سال کی تلخیاں تھی اب آپ سیاسی طور پر کہہ رہے ہیں کہ سیاسی لوگ دروازے کھلے رکھتے ہیں تو جو سب سے زیادہ پچھلے سات آٹھ سالوں میں آپ کی طرف سے الزام کہ یہ یہودی لابی ہے تو یہ سیاسی تلخیاں ختم ہوں گی تو آپ ان کو یہودی لابی سے مسلمان لابی میں کیسے دیکھیں گے؟ جواب: یہ بات ذہن میں رکھے اگر ہم نے برصغیر کی سیاست میں کسی کو انگریز کا ایجنٹ کہا ہے یا ہم نے عالمی سطح پر کسی کو امریکہ کا ایجنٹ کہا ہے تو یہ عنوان ہے یہ گالی نہیں ہے مطلب یہ ہے کہ جو عالمی سطح پر ایک ورلڈ وائڈ جو ایکنامک نیٹ ورک ہے اور اس کے اوپر جو جیوش کی ایک بالادستی ہے جب میں دیکھوں گا کہ میرے ملک کو بھی اس نیٹ ورک کے اندر ڈالا جا رہا ہے اور یہاں پر میں سود کے خاتمے کی بات کرتا ہوں اور میں مکمل طور پر عالمی سطح پر سودی نظام کے اندر جا رہا ہوں ان کی معیشت کے اصولوں کے مطابق چلوں گا تو اس سے میرا اختلاف ہوگا اب اس اختلاف کا عنوان اگر یہ ہے کہ یہودی ایجنٹ تو اس کو گالی کیوں کہا گیا اس کو سنجیدگی سے لینا چاہیے تھا مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ آپ یہ بات کیوں کہہ رہے ہیں اگر میں کہتا ہوں کہ قادیانیوں کو دوبارہ مسلم سٹیٹس پاکستان میں دینا یہ میرے تحفظات ہیں بجائے اس کے کہ آپ مجھے اس کے بدلے میں گالیاں دیں آپ مجھے مطمئن کریں میں پاکستان کا شہری ہوں میرے پیچھے کچھ لوگ ہیں ان کے ایک سوچ ہے ان کے تحفظات ہیں میں ان کے نمائندگی کر رہا ہوں اگر میں کہتا ہوں کہ پاکستان میں مغربی تہذیب کو فروغ دیا جا رہا ہے اور ہماری اسلامی اور مشرقی تہذیب جو ہے اس کا خاتمہ کیا جا رہا ہے اس کے بدلے میں گالی دینے کی بجائے مجھ سے پوچھا جائے مجھ سے بات کی جائے سیاستدان کا کام یہی ہوتا ہے اگر میں نے آپ کے اوپر کوئی اعتراض کیا ہے یا آپ کے ساتھ میں کوئی ایک تحفظات کا اظہار کیا ہے تو اپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ یہ بات کہے کہ فضل الرحمان یہ بات آپ کیوں کر رہے ہیں مجھے تاکہ جب میں آپ کے ساتھ اپنی بات رکھوں تو آپ یا مجھے مطمئن کر سکیں اس بات پر کہ میں میرے ایجنڈا نہیں ہے یا یہ کہ یہ میرا ایجنڈا ہے اور آپ کے مفاد کے لیے ہے کچھ تو کرنا پڑے گا نا جی تو یہ چیزیں جو ہیں ان کو سیاسی طور پر ہم لے رہے ہیں اور آج جب ان کے لوگ آئے ہیں اگر یہ لوگ 12 سال پہلے بھی اتے تب بھی میرے یہی ایٹیٹیوڈ ہوتا اور اگر آج آئے ہیں تب بھی میرا وہی ایٹیٹیوڈ ہے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

17,018 Aufrufe • vor 2 Jahren