正在加载视频...
视频加载失败
ویلکم ٹو پشاور محترمہ بشرا بی بی ❤️🩹🫶... #عمران_خان_تو_آئے_گا
14,351 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

غلامی نامنظور1 年前
اوئے چول ایڈمن۔۔۔ یہ ملتان کی وڈیو ھے۔۔۔ 9 نمبر چوک۔۔ کوئی حیا کرلے۔

نویان خان1 年前
ایڈمن صاحب آپ کی اس بونگی کی وجہ سے ھمیں پتہ نہیں کتنے پٹواریوں کے منہ لگنا پڑے گا۔یہ میرے شہر ملتان میں 9نمبر چوک کی ویڈیو ھے

Waqar Ahmad Khan1 年前
bht purani vedio hai khan shb ki

KHURRAM SAEED SAHI1 年前
یہ تو خان صاحب کی ویڈیو ہے کوئی فکر ویڈیو لگا

تو سلامت وطن 🇵🇰1 年前
ویلکم ٹو پشاور بشراعمران, پخیر راغلے, مہمان نواز اور غیرتمندوں پٹھانوں کی سرزمین پر خوش آمدید. آب اگر مریم صفدر میں دم ہے تو ہاتھ لگا کر تو دیکھ. بہترین فیصلہ آب عمران خان کھل کر کھیلے گا. اور فارم 47 والوں جیل کی تیاری پکڑو مریم آب تم جیل میں سڑو گے. انشاءاللہ

Shah Hussain1 年前
Admin please delete this old video also from Facebook yar koie iss ko pashto main batawo

irfan khan1 年前
اچھا فیصلہ

Khalid khan yousafzai1 年前
ویلکم ٹو مائی سٹی

Umar Khan1 年前
Fake video purani hai
