Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ویڈیو سامنے آگئی جب علی آمین گنڈاپور بشری بی بی کو لیکر کارکنوں کے رینجرز کے ہاتھوں اکیلا چھوڑ کر بھاگ رہے تھے تو کارکنوں نے گاڑی پر پتھر بھی مارے اور ایک کارکن آگے لیٹ گیا

43,582 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von HINA SHAHZAD
HINA SHAHZADvor 1 Jahr

اس پر بعد میں بات کریں کے پہلے قتل عام پر فوکس کریں

Profilbild von Maqsood afridi
Maqsood afridivor 1 Jahr

جو ظلم ہو ہے اس کیلئے کچھ پوسٹ کرو لاشیں ہسپتال میں پڑی ہے اور آپکو اختلاف کی پڑی ہے

Profilbild von Imran Khan
Imran Khanvor 1 Jahr

گنڈا پور دلے استعفی دے 😡😡

Profilbild von Abdul utmani
Abdul utmanivor 1 Jahr

یہ جو اپ پوسٹ کر رہے ہو اس کا ابھی یہ ٹائم نہیں ہے

Profilbild von khan
khanvor 1 Jahr

اگر بشری بی بی گرفتار ہو جاتی تو پھر کیا کہتےیہ بعد کی بات ہے پہلے ان لاشوں پر فوکس کرو جو ہسپتال میں پڑی ہوئی ہیں قیادت سے بعد میں نپٹ لیں گے

Profilbild von دلبرجان شيخ
دلبرجان شيخvor 1 Jahr

محترم ناراض نہیں ہونا ۔ مگر ایک بات یاد رکھیں آپ جو کر رہے ہیں سوشل میڈیا پر وہ پارٹی کے لیے اچھا نہیں ہے۔ اب میں یہ تو کہ نہیں سکتا کہ آپ ریچ کےلئے یہ کر رہے ہیں مگر آپ خود سوچیں اگر علی امین اور بشریٰ بی بی اس گولیوں میں وہاں رکتے تو آپ کیسے کہ سکتے ہیں ان کو وہ گولیاں نا مارتے

Profilbild von Sarah khan
Sarah khanvor 1 Jahr

Gandapur ghadaar hai......دشمن سے پہلے غدار کو مارو

Profilbild von Maqsood afridi
Maqsood afridivor 1 Jahr

اگر دوسری اختلافی پوسٹ کیا بلاک قسم سے

Profilbild von Sarah khan
Sarah khanvor 1 Jahr

دشمن سے پہلے غدار کو مارو

Profilbild von Nadeem Abbas
Nadeem Abbasvor 1 Jahr

Will.stop this fuck.and focus on what goverment and fauj did in D Chowk

Ähnliche Videos