正在加载视频...
视频加载失败
📸ویڈیو: موبائل بیشک چھین لیں، قتل نہ کریں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری۔۔۔!!!
10 条评论

ایک سے بڑھ کر ایک با کمال وزیر ملتا ہے ہمیں۔ 😊

@SdqJaan تا کہ سپلائی اور ڈیمانڈ کا مسئلہ نہ بنے کوئی 😂

@SdqJaan ”پاکستانیو! بڑی خواب دیکھو، بڑی سوچ رکھو، اپنے مُلک کا سوچو، آپکا مُلک نیچے جارہاہے”-@ImranKhanPTI

Iski auqat

اللہ کہ عزاب سے آپ کو ڈر کیوں نہیں لگتا وہ موبائیل چوری کرتے ہیں آپ موبائیلون کی پوری پوری کمپنیاں ہڑپ کر جاتے ہو وہ تو بس ایک بندہ مارتے ہیں موبائیل کہ لئے آپ بھتے کی خاطر پوری پوری فیکٹری پانچ سو بندو سمیت جلا دیتے ہو اللہ سے ڈرنے کہ لئے بس غریب رہ گیا کیا اللہ نے آپ کو کوئی الگ سے ٹریٹمنٹ دینی ہے یا مولانا ڈیزل نے جنت کا ٹکٹ دے دیا ہوا ہے آپکو

ایک سے بڑھ کر ایک با کمال وزیر ملتا ہے ہمیں

@SdqJaan جیسے رعایا ویسے حکمران

اتنا درد دل رکھنے والا لیڈر، کہاں کہاں سے آنسو ٹپک پڑے سمجھ سے باہر

He’s like: bhai chars pi liya karo pr sharab nahi.

یہ ریاست ہے واہ کیا بدقسمت ریاست ہے اور مردہ ضمیر عوام جس میں ایسے لوگ ریاست کے اہم عہدوں پر فائز ہیں
