Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ٹرمپ ابھی کچھ بولا ہے ابھی بہت کچھ اور بولے گا وہ ہوتا کون ہے ہمارے معاملات میں بولنے والا اور اپ اس کو لے کر ائے کیوں درمیان میں پہلے کہتے تھے کہ پاکستان کنگال دیس ہے اس کو برباد کر کے رکھ دیں گے اپ کہہ رہے...

42,067 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 2

Фото профиля Dr D
Dr D1 год назад

@POTUS

Фото профиля Square Deal Recordings & Supplies
Square Deal Recordings & Supplies1 год назад

🌼✨ Add California vibes to your style with our Poppy Embroidered Iron-On Patch! 🌸 Easy to apply and perfect for jackets, bags, or hats. Rep the Golden State today! 🌞 #CaliforniaPoppy #IronOnPatch #DIYFashion

Похожие видео

چراغِ حق جلانا اب ہواؤں میں ضروری ہے سلگتے اس چمن کو پھر بچانا اب ضروری ہے اور ہوائیں خوف کتنی ہی چلیں، پیچھے نہیں ہٹنا گھروں سے سوئے لوگوں کو جگانا ضروری ہے۔ اس ملک کو اسی سال میں عروج سے زوال کی طرف کون لے گیا ہے اور کون ذمہ دار ہے؟ پاکستان بنا کن امیدوں کے ساتھ؟ پاکستان میں تین طرح کے لوگ رہتے ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں اسلام کے لیے بنا تھا، کچھ لوگ کہتے ہیں معیشت کے لیے بنا تھا، کچھ لوگ کہتے ہیں جمہوریت کے لیے بنا تھا۔ اسی سال میں ان تین میں کوئی چیز نظر آ رہی ہے؟ اسلام کی بات کرنے والے، وہ اسلام کے حوالے سے تشنگی محسوس کر رہے ہیں۔ معیشت کی بات کرنے والے، وہ معاشی طور پر اپنی پسماندگی کا گلہ کر رہے ہیں۔ اور جمہوریت والے بیچارے، وہ تو ایسی گلی کوچوں میں رول رہے ہیں۔ کون ذمہ دار ہے اس کا؟ مقتدرہ ذمہ دار ہے، بیوروکریسی ذمہ دار ہے، جاگیردار ذمہ دار ہے، سرمایہ دار ذمہ دار ہے، سرکار ذمہ دار ہے۔ ان قوتوں نے میل ملاپ کے ساتھ قسم کھا رکھی ہے کہ اقتدار ہمارے قبضے میں ہوگا اور ہم کسی کو حکومت پر نہیں آنے دیں گے۔ مرضی چلے گی تو ہماری چلے گی، ہم کمائیں گے، ہم یہ کریں گے، وہ کریں گے۔ اور ہم نے بھی طے کیا ہے کہ ہم آپ کو بھی اس طرح حکومت نہیں چلنے دیں گے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا ضلع ساہیوال میں ورکرز کنونشن سے خطاب، 05 ستمبر 2026

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

10,584 просмотров • 27 дней назад