Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ٹرمپ خود تو بھاگ گیا ہے یوکے کو پھسا گیا کل رات چار ہزار کلومیٹر رینج والا میزائل چلا کر ایران نے اپنا وہ دعویٰ سچ ثابت کردیا کہ بیس دنوں کی جنگ میں ابھی اُس نے صرف دس سال پرانے میزائل تیار استعمال کیے ہیں یاد رہے یوکے...

146,725 views • 5 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

لامین یامال کی درد ناک کہانی!؟ صحافی نے لامین یامال سے پوچھا کہ صرف 18 سال کی عمر میں اسپین کی ٹیم کا دباؤ وہ کیسے سنبھالتے ہیں؟ لامین یامال نے جواب دیا: "میری والدہ نے مجھے صرف 16 سال کی عمر میں جنم دیا، وہ اصل دباؤ تھا۔ میرے والد پیٹ پالنے کے لیے سڑکوں سے چیزیں چنتے تھے، وہ دباؤ تھا۔ مجھے تو صرف فٹبال کھیلنی ہے۔" یہ جواب ان کی پوری زندگی کی کہانی بیان کرتا ہے، جس کے پیچھے ایک جذباتی ماضی چھپا ہے لامین کی پیدائش سے پہلے ان کے والدین کرایہ نہ دے سکے۔ دو پڑوسیوں، لامین اور یامال نے ان کی مدد کی۔ والد نے عہد کیا کہ بیٹے کا نام انہی محسنوں پر رکھیں گے۔ یہ نام ایک ایسے قرض کا ریکارڈ ہے جسے خاندان کبھی پیسوں سے ادا نہیں کر سکا۔ والدین کی علیحدگی کے بعد والدہ نے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں کام کر کے انہیں پالا۔ اسی نوکری کے دوران ان کی ملاقات "CF La Torreta" کلب کے کوآرڈینیٹر سے ہوئی، جنہوں نے لامین کی صلاحیت دیکھ کر فیس معاف کر دی۔ لامین نے بچپن میں والدین سے کہا تھا: "اگر میں عام نوکری کروں گا تو ہم مشکل میں رہیں گے، لیکن فٹبالر بن گیا تو آپ کو زندگی بھر فکر نہیں کرنی پڑے گی۔" انہوں نے صرف 15 سال کی عمر میں یہ وعدہ سچا کر دکھایا۔ لامین ہر گول کے بعد وہ انگلیوں سے 304 بناتے ہیں۔ یہ ان کے غریب محلے "روکافونڈا" کا پوسٹل کوڈ ہے، جہاں ان اجنبی پڑوسیوں نے ان کے خاندان کی مدد کی تھی۔آج، 19 سال کی عمر میں وہ دنیا کے سب سے بڑے فٹبال اسٹیج پر کھیل رہے ہیں۔ آج رات اگر وہ گول کرتے ہیں، تو اربوں اسکرینوں پر 304 کا اشارہ چمکے گا اور ان دو پڑوسیوں کے احسان کی گونج پوری دنیا سنے گی۔

ZEShan ⚫

37,444 views • 1 month ago

شارجہ یو اے ای کے بڑے شاپنگ مال کی ویڈیو ہے جہاں پر ایرانی میزائل لگنے سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں ۔۔۔ کہاں گی سعودیہ یو اے ای قطر کویت بحرین کی دولت طاقت اسلحہ بارود اگر وہ ایران کا میزائل نہی روک سکتے ۔ امریکہ اور اسرائیل نے تمام مسلمان ممالک کو اک دوسرے کے خون کا پیاسا بنا دیا ہے ۔دوسری تصویر میں دیکھیں گلف ممالک ایران کے خلاف امریکہ کے ساتھ ملکر مشقیں کر رہے ہیں ۔۔ اور حقیقت یہ ہے کہ اس وقت مسلمان ایران کی فتح کیلے دعا کر رہے ہیں جبکہ مسلمان حکمران نیتن یاہو کی جیت کیلے دعا مانگ رہے ہیں ۔۔ نبی ﷺ نے فرمایا: “قریب ہے کہ قومیں تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں گی جیسے کھانے والے ایک دوسرے کو اپنے دسترخوان کی طرف بلاتے ہیں۔” صحابہؓ نے عرض کیا: کیا اس وقت ہم تعداد میں کم ہوں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: “نہیں، بلکہ تم اُس وقت کثیر تعداد میں ہوگے، لیکن تم سیلاب کے جھاگ کی طرح ہوگے۔ اللہ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہاری ہیبت نکال دے گا اور تمہارے دلوں میں ‘وَہَن’ ڈال دے گا۔” پوچھا گیا: یا رسول اللہ! وَہَن کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: “دنیا کی محبت اور موت سے نفرت۔” (سنن ابی داؤد) #Iran

Saleem Speaks

18,048 views • 6 months ago