正在加载视频...

视频加载失败

ٹرمپ نے امریکا میں غنڈہ گردی کا کلچر متعارف کروایا۔مریم نواز۔ اور اب یہی لوگ نوبل پیس ایورڈ کے لیے ٹرمپ کو نامزد کر رہے ہیں۔:)

93,704 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Hamza Khawaja 的头像
Hamza Khawaja1 年前

پٹواری ہر اُس شخص کو ابو مانتے ہیں جو عمران خان کو روک سکے — خودداری بیچ کر ابو گیری میں PhD کر لی ہے!

Naveed ch 的头像
Naveed ch1 年前

Kia huwa ab ? Tum log hi trump k utha rahe the

فرحان 的头像
فرحان1 年前

ارسلان کا وہ رچرڈ ابو 😄😄

Kamran 的头像
Kamran1 年前

سر اسے تھوک کر چاٹنا کہتے ہیں

sulaiman khan 的头像
sulaiman khan1 年前

اے میرےخدا مجھے کیا کیا سننا اور دیکھنا پڑا رہا ہے۔میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

HINA SHAHZAD 的头像
HINA SHAHZAD1 年前

میں حنا شہزاد پاکستانی شہری ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کے لۓ نامزد کرنے والے حکومتی فیصلے کی مخالفت کرتی ہوں ٹرمپ فلسطینی معصوم بچوں عورتوں بوڑھوں اور جوانوں کا قاتل ہے💔

wajid khan PTI 的头像
wajid khan PTI1 年前

اس لیے تو فیلڈ مارشل صاحب کو بھیجا ان کا سامنا خود نہیں کرسکتا

AB Democratic 的头像
AB Democratic1 年前

@realDonaldTrump Pakistani current govt.

shayan khan 的头像
shayan khan1 年前

ان پٹواریوں نے اقتدار حاصل کرنے کے لیے اپنی کشتی تک ہی داؤ پہ لگا دیا ہے تو پھر یہ ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بیان کیا چیز ہے مریم خطری دن کے روشنی میں سٹیج پر اور رات کے اندھیرے میں جی ایچ کیو کے بستر پر

CH.Mudassar Ali 的头像
CH.Mudassar Ali1 年前

کہا سے آتے یہ لوگ

相关视频