Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ٹرمپ کے سامنے لیمین یامال کا اپنے رب کے سامنے سجدا 🥰 تقریباً ڈیڑھ لاکھ تماشائیوں کے سامنے فائنل جیتنے کے بعد لیمین یامال کا اللہ تعالیٰ کو سجدا کیا اور شکر ادا کیا یہ منظر صرف ایک جشن نہیں بلکہ اپنے رب کا شکر ادا کرنے کے خوبصورت...

57,187 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

"آج میں آپ سے ایک تاریخ ساز موقع پر بات کر رہا ہوں، ایسے موقع پر جب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہاں جنگ نہیں بلکہ امن کی باتیں ہو رہی ہیں۔ وہ فریقین جو کل تک جنگ میں آمنے سامنے تھے اور خطہ تباہی کا منظر پیش کر رہا تھا، آج الحمدللہ دونوں فریقین بات چیت کے ذریعے معاملات طے کرنے پر راضی ہو چکے ہیں۔ اس انتہائی اہم پیشرفت پر اپنے برادر ملک ایران اور امریکہ کی قیادت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے میری تجویز قبول کرتے ہوئے ناصرف عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا بلکہ میری پُرخلوص دعوت پر دونوں ممالک کی قیادت اسلام آباد تشریف لا رہی ہیں، جہاں امن کے قیام کے لیے مذاکرات ہوں گے۔ پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے میزبانی کا شرف عطا فرمایا ہے، یہ صرف پاکستان کے لیے نہیں بلکہ عالمِ اسلام کے لیے بھی ایک لمحۂ فخر ہے، اور جس کے لیے ہم ربِ ذوالجلال کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔" ~وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب

Government of Pakistan

167,850 просмотров • 4 месяцев назад