Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ٹک ٹاک سے ایک اور شاہکار نے جنم لیا 😄
86 Kommentare

@IKMS1953 kiaa khyal h teraa dulhaa mil gyaa mujy 😂😂😂😂😂

@IKMS1953 Bus phir to meeting fix kerwaein kya? 😆

@IKMS1953 Ap bryani ka bndobst karin dulhan hm sjain gy 😂😂😂😂

@SaEr0r میرے قل کی بریانی کا کر لے پھر 😭

@POokhtana123 Nhi nhi Baraat ka khana humare taraf se

سوشل میڈیا کا ایک یہ فائدہ تو ہے اپ اپنی من کی بھڑاس خوب نکال سکتے ہیں اب اگئے کسی سے برداشت ہو یا نہ ہو وہ اس کا مسئلہ ہے 😜

یہ بھی ٹھیک کہا

دیکھنے والوں کا ہاسا نکال کر یہ ڈانس کرتے خود اتنا سیریس کیوں ہے 😪

اسے کیا پتا تھا کہ یہ اتنا فیمس ہوجاۓ گا اسی لیے سیریس تھا 😆

Hhaha یار بس میں نے سنا بھی نہیں کہ ریل میں کیا ہے ہنسی نہیں رک رہی

سننے کی لیے کچھ بھی نہیں بس سونگ تھا جس پر یہ چھمیا ناچ رہی ہے 😂

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

😳🙄😳🙄😳🙄😳🙄

200 saal lag jaien gy isko beet pakrny main🤣

ھاھاھاھا آپ تھوڑا ساتھ دے دیں نا پلیز

Mery sath 1000saal lag jana isko🤣😂

بس آپ قبول کر کیں اسے یتیم بچہ ہے 😆

Hahha ap ny mujhe sath chorna hi ha isky😂

ویسے بنتا تو یہی ہے 😆

یہ بھی کسی کا اکشے کمار ہے بھائی اس کی شادی ہو گی تو دیکھنا یہ ریکارڈ بھی توڑ دے گا۔ کہیں یہ دونوں کنجر same تو نہیں 😂😂😂

نہیں یہ نمونہ کوئی اور ہی ہے

ٹھنڈا ڈانسر

یہ ٹھنڈا ڈانسر کیا ہوتا ہے؟

Ye kya kya dekhna per raha hai 😵💫

بس دیکھتے جائیے

جتنی اس کی صحت ہے ہلتے ہی کسی دن ٹوٹ جائے گا

ارےےے واااااااااہ بھائی کہاں کہاں سے ہیرے ڈھونڈ کے لا رہے آپ آپ تو سچ میں جوہری ثابت ہوئے آج ۔۔۔🙃

بس آپ مے ہی اسے قدر کر نظروں سے دیکھا ہے۔ واللہ اب اس ہیرے کو آپ نے آسمان کی بلندیوں تو پہنچانے میں ہمارا ساتھ دینا ہے۔

یہ تو آپ کی ذرہ نوازی سر ،، رب کریم آسانیاں فرمائے آپ کے لیے 🥰💐🤲

بندہ مشہور تو ہو گیا ہے

ہاں جی بہت ہی زیادہ

Don't tell me that he is 'Umeiri' after software update

Ye to Aap he research ker kay bataeay

انسانیت کے ناطے میں اس لڑکے کی طرف سے معافی مانگتی ہوں

لیکن ہمیں یہ معافی قبول نہیں

why not accept

بواسیر

😄

@hyperRoguex یہ والا کچرا چیک کرو

اللہ اکبر کیا دور آگیا

آپ کو اس کی شاگردی میں دیا جاتا ئے @HeerBMalik

@panadollxtra کیوں جی، میں نے آپ کا کیا بگاڑا یے

@panadollxtra آپ کو بتایا تھا کہ سعدیہ کو اس کی شاگردی میں دیا جاتا ہے۔ لیکن اگر آپ نے شاگرد بننا ہے تو مجھے امید ہے سعدیہ کو کوئی اعتراز نہیں ہوگا

@panadollxtra نہیں جی مجھے معاف رکھیں 🙏

@panadollxtra نہیں جی یہاں آپ کی مرضی نہیں چلنے والی

@panadollxtra کیوں جی؟

@panadollxtra وہیں جہاں نہیں چلتی

برسات کے بعد ایسی چیزیں نکل آتی ہیں

@K_grhh کیڑے مار اسپرے کروا دیں 😆

میں تو کہتا کہ فرانزک کر لیتا اسکا کہ کون سا کیڑا اسے مجبور کر رہا

@K_grhh Ye bhi theak kaha

Confidence level 💪💪💪💪💪😀😀😀😀 check kr shahzaday da

Yeah exactly

ساحر قدیم لگ رہا ہے

Hahaha good one 😂

اس نے تو مادھوری کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Good one 😂

یہی تو مسئلہ ہے کہ ٹک ٹاک نے ساری قوم کو ناچنے پر لگایا ہوا ہے

قصور قوم کا ہے کہ وہ کیوں ناچنے پر لگے

جو کچھ دیکھیں گے اس سے ہی inspiration ملے گی نا۔

LoL 😂

@SouravYada21919 Hahaha 😂

یہ دانہ کھا رہا تھا اسکا پنجرہ کس نے کھولا۔

آپ مے 😂

ٹک ٹاک سے بچنے کے لیے ہی یہاں آتے ہیں اور یہ ہی خرافات آپ جیسوں کی بدولت جھلنی پڑتی ہے کیا ضروری ہے کہ یہاں بھی یہ مواد شئیر کیا جائے ؟

نہیں آپ کی پسند کے مطابق دنیا جینا شروع کر دیتی ہے

Toba...

Khush honay degeay na kisi ko

یہ بھی کورنگی والہ ہیں

ملیر، شاہ فیصل، لالوکھیت، اورنگی والا بھی ہو سکتا ہے

خیر شہ

بس دانت تھوڑے ٹھیک کروانے والے باقی تو یہ بالی ووڈ میں take over کر سکتا

بس تو پھر جندا جمع کرنا شروع کر دیجۓ 😂

جو شاہکار بنانا چاہتے انکے لئے اچھا پروجیکٹ ہے

ہاہاہا 😂😂😂😂 اب یہ کیا چیز آ گئی ہے مارکیٹ میں🤣

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے 😂 آپکو پسند آگئی تو آپ رکھ لیں 😂

توبہ توبہ پاس ہی رکھو ان نمونوں کو، مجھے نہیں چاہیے 🙏

شرمائین نہیں رکھ لیں

بالکل نہیں میرے پاس ایسے نمونوں کے لیے جگہ نہیں آپ کے پاس ہی ٹھیک ہیں

@sharpsp Bhai promise Karo Aisa Kuch Nahi Karo gay Kisi ke I love you Kahnay pe 🤦🤦😂😂😂😂

@sharpsp Viral honay ka huq her kisi ko hy 😂

@New116jb He’s good 😂 He’s got talent ☺️

ہر کوئی اپنے دل کا بادشاہ ہے سب کو جینے کا حق ہے. یہ دنیا صرف خوبصورت دکھنے والے لوگوں کے لیے نہیں بنی.

Yeh b kisi din neesha pomi ki trhn kandhon per Hu ga

Ye to abhi se kandhon per honay ke laiq hy

Khudaya Toba
Ähnliche Videos
Sensitive content
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ پنجاب میں اب جسم فروشی کا دھندا بھی ڈیجیٹل ہو چکا ہے ان دو نمبر لڑکیوں نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو اپنا دلال بنا لیا ہے یہ سینیٹا سسٹرز ہیں جو گندی اور غلیظ حرکتوں اور گالیوں کی وجہ سے مشہور ہیں ان کو کوئی روکنے والا نہیں کوئی ٹوکنے والا نہیں ہے سب ان کے مرید ہیں پنجاب میں انہوں نے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کو اپنا چکلا بنایا ہوا ہے #محافظ_حرمین_شریفین
Khurram Khan
58,260 Aufrufe • vor 2 Tagen
