Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ٹک ٹوک لائیو ❌ گندگی کا اڈا ✅ خواتین معاشرے کی عزت اور وقار کی علامت سمجھی جاتی ہیں، مگر TikTok Live پر فحش اور اخلاق سے گری گفتگو دیکھ کر سوال اٹھتا ہے: کیا چند ویوز اور لائکس کے لیے شائستگی بھی قربان کر دینی چاہیے؟ مشہور ہونا...

393,711 görüntüleme • 27 gün önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

جب حد ہی ختم ہو جائے دنیا میں آخر ہو کیا رہا ہے؟ کبھی کبھی ایسی ویڈیوز سامنے آتی ہیں کہ انسان سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کس طرف جا رہے ہیں۔ یہ ماں اور بیٹا ہیں، دونوں ٹک ٹاکر ہیں، لیکن ذرا اس ویڈیو میں استعمال ہونے والے گانے کے بول اور ان کے انداز پر غور کریں۔ کہیں سے بھی یہ ماں بیٹا لگ رہے ہیں؟ رشتوں کی اپنی ایک حرمت، ایک حد اور ایک خوبصورتی ہوتی ہے۔ ماں اور بیٹے کا رشتہ تو ویسے ہی عزت، محبت اور تقدس کا رشتہ ہے۔ صرف چند ویوز، لائکس اور پیسوں کے لیے اس رشتے کو ایسے انداز میں کیمرے کے سامنے پیش کرنا کہ دیکھنے والا خود شرمندہ ہو جائے، آخر یہ کہاں کی سمجھ داری ہے؟ سوشل میڈیا پر مشہور ہونا کوئی بری بات نہیں، لیکن شہرت کے لیے ہر حد پار کر دینا یقیناً لمحۂ فکریہ ہے۔ افسوس تو اس بات کا ہے کہ اب ویوز کی دوڑ میں یہ بھی نہیں سوچا جاتا کہ ہم جو کچھ کیمرے کے سامنے کر رہے ہیں، اسے دیکھنے والے ہمارے رشتے کو کس نظر سے دیکھیں گے۔ آخر ہم اپنی آنے والی نسلوں کو کیا سکھا رہے ہیں؟ کہ چند سیکنڈ کی ویڈیو اور چند ہزار ویوز کے لیے رشتوں کی حدود، شرم و حیا اور خاندانی وقار سب کچھ بھول جاؤ؟

its me میٹھو

21,019 görüntüleme • 1 ay önce

ٹک ٹاک لائیو نے اک بار پھر ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا ۔ اور شوہر نے دو بچوں کی ماں مطلب اپنی بیوی کو بھرے بازار میں دن دیہاڑے گولی مار دی اور خود کو بھی مار دیا ۔۔ مکمل کہانی سنیے ۔ یہ کوی عام گھرانے کی سٹوری نہی ہے یہ مشہور ٹک ٹاکر ثنا جاوید المعروف اوٹ لوفرا کی ہے جسکے 1.8 ملین فالورز ہر ویڈیو پر لاکھوں ویوز لیتی تھی ۔۔ خوبصورت تھی جوان تھی ٹک ٹاک لائیو پر اپنے ہی گفٹر سے محبت ہوتی ہے پھر شادی ہوتی ہے ۔ اس کے بعد وہی گفٹر اسے بھی مار دیتا ہے اور خود کو بھی گولی مار دیتا ہے ۔۔ پولیس نے وجہ گھریلو ناچاقی لکھی ہے مگر اصل وجہ ہم سب جانتے ہیں اس کا شوہر ٹک ٹاک کا گفٹر جانتا تھا جو یہ سب جانتا تھا کہ لڑکی کو گفٹ ملنے کے بعد اس سے کیا کیا کرایا جاتا ہے ۔۔ یہی بات اوٹ لوفرا کے شوہر کو ہضم نہی ہوی ۔ اس کی بیوی ٹک ٹاک لائیو چھوڑ دے ۔ مگر وہ باز نہ ای ۔۔ اور اک پورا گھر تباہ ہو گیا ۔۔۔ یہ کہانی اج کی اس لڑکی کیلے سبق ہے جو ان ٹک ٹاکرز کو انفلوئنسر سمجھ کر ان جیسا بننا چاہتی ہیں یاد رکھیں ٹک ٹاک وہ ڈیجٹل کھوٹہ ہے جہاں اپ اتے اپنی مرضی سے ہیں مگر واپسی ناممکن ہوتی ہے ۔۔ حکومت سے گذارش ہے کہ اس فحش ایپ کو پاکستان میں بند کیا جاے ۔ ورنہ اخلاقیات معاشرے کی تباہی کا تماشہ سکون سے دیکھتے رہیں ۔ یہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا رہے گا

Saleem Speaks

19,773 görüntüleme • 6 ay önce