Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ٹکر کے لوگ، یہ ہے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا جذبہ
152,569 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
7 Kommentare

اب اس دیس کے لوگوں کو فیصلہ کرنا ہے ان چند سو مافیاز کو اٹھا کے پھینکنا ہے یا ہر روز اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھانی ہیں۔۔۔۔ #Peshawarunderattack

پورا پاکستان اس کرپٹ فوج سے آزادی مانگ رہا ہے

مہنگائی کرکے بھو کا مار کر لوگوں کا مرنا کیا کم پڑ گیا تھا جو اب دھماکے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ میرے غیرت مند پٹھان بھائیوں کے ایماندار افسران کو مار کر سکون تو مل گیا ہو گا۔ یا یہ کاروائی اور تیزی سے بڑھاتے ہوۓ پاکستان کو جلدی خالی کرنے کا مشن جا ری ہے۔

سب چھین کے لیں گے آزادی انشااللہ🇵🇰✌️🍀

انشاالللہ

Love the enthusiasm of Pakistani People ❤️❤️❤️ #OverseasPakistaniwithIK #OverseasPakistaniwithIK

Takkar ka log b takkar ka wakeel ka sir pa hn jetna is 9 month ma @faisal_fareed sir na jetna struggle kia ha salute ha
