正在加载视频...

视频加载失败

پارلیمنٹ اور میڈیا میں تخریب کاروں کی حمایتی آواز کو کچلنا ہوگا، سی ٹی ڈی پر مقدمات بھی بن رہے ہیں، ہم سب کو یہ جنگ لڑنی ہے کل یہ نہ ہو سی ٹی ڈی کے خلاف پرچے کروائیں، سرفراز بگٹی #Balochistan Jan Achakzai / جان اچکزئی Sarfraz Bugti

42,247 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

دو سال سے عمران خان پر الزامات لگا رہے ہیں، ان کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، عمران خان تمام بے بنیاد مقدمات سے بری ہو گئے، ہمارے سینکڑوں کارکن اب بھی جیلوں میں ہیں، پاکستان تحریک انصاف سے بڑی کوئی محب وطن نہیں، ہم پاکستان کا مستقبل اور بچوں کا مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں، اگر ہم پاکستان کے خواہ نہیں تو کیا مودی ہوگا؟ رؤف حسن ایک بوڑھا شخص ہے، کینسر سروائیور ہے، آج اسے سی ٹی ڈی کے حوالے کر کے دو روزہ ریمانڈ پر لیا گیا۔یہ سراسر بے شرمی اور بے حیائی پر اتر آئے. آج ہم پر جو صورتحال مسلط ہے وہ ایرانیوں، افغانوں اور چینیوں پر مسلط ہوتی تو یہ لوگ اس نظام کو کب ٹھیک کر چکے ہوتے، کیونکہ ملک کی فلاح اور بقا بھی اسی میں ہے ہم سب کو متحد ہو کر اپنے آئینی اور بنیادی مقاصد کے لیے نکلنا ہو گا۔ عمران خان ہمارے پاس پاکستان کی امید ہے عمران خان کی زندگی کو جو تریٹ ہے خدانخواستہ اللہ نہ کرے خان کو کچھ ہوا تو ہمارے پاکستان کی مستقبل کی کوئی امید نہیں.

Sher Afzal Khan Marwat

23,338 次观看 • 2 年前

پارلیمان کے باہر کھڑے ہو کر یہ بات کرنا برا لگتا ہے، میں کل اس پر بولوں گا۔ کل بولوں گا۔ بات یہ ہے کہ... دکھ ہوتا ہے۔ اس پارلیمنٹ ہاؤس میں، پارلیمنٹ کی وردیاں پہن کر لوگ، پارلیمنٹ کے ممبران کو چوہوں کی طرح ڈھونڈ رہے تھے۔ نہ کسی کو معطل کیا گیا، نہ کسی کو نکالا گیا اور نہ کسی پر یہ الزام لگا کہ تم کون ہو؟ تم کون ہوتے ہو پارلیمنٹ میں آ کر لوگوں کو اٹھانے والے؟ جو سارجنٹ ایٹ آرمز تھا، اسے تو ڈی جی کوسٹ گارڈ لگا دیا گیا۔ کیپٹن اشفاق کو اپ گریڈ کر کے آپ کے صوبے میں ڈی جی کوسٹ گارڈ لگا دیا گیا، جس نے آ کر اس کارِ خیر میں حصہ ڈالا تھا۔ یہ کیسے چلے گا؟ یہ کیسے ہوگا؟ آپ پوچھیں، کل ہم اس پر بھی بولیں گے۔ میں نے تو بار بار کہا ہے، پتا نہیں مجھے کیا بیماری لگ گئی ہے کہ میں بار بار یہ شور مچا رہا ہوں (رولا ڈال رہا ہوں) کہ مینڈیٹ کی چوری ہوئی ہے، یہ غلط حکومت ہے۔ لیکن بار بار یہ باتیں کرنا برا لگتا ہے۔ لوگوں کو بار بار یہ کہنا برا لگتا ہے۔ جس طرح یہ حکومت آئی ہے، آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی جانتا ہوں۔ دکھ کی بات یہ ہے کہ یہ سب کام ان اداروں نے کیا ہے جو خود کو پاکستان کا سب سے وفادار اور طاقتور (پاورفل) ادارہ سمجھتے ہیں۔ ​کیوں؟ کیا کبھی آپ نے دیکھا ہے کہ اسمبلیوں میں منڈیاں لگائی جاتی ہوں؟ سینیٹ کی قیمت یہ ہے، قومی اسمبلی کی قیمت یہ ہے، صوبائی اسمبلی کی قیمت یہ ہے... کون بولیاں دے گا؟ آپ جیسا غریب آدمی؟ یا یہ شرارتی آدمی بولیاں دے سکے گا؟ ڈرگ ٹریفکرز (منشیات فروش) بولیاں دیں گے، سمگلر بولیاں دیں گے۔ پھر اس ملک کا کیا حال ہوگا؟ اور پھر صادق سنجرانی جیسا آدمی آئے گا، اس قسم کا ایوان (ہاؤس) بنے گا جس میں عوام نہ ہوں، غریب نہ ہوں، صحیح نمائندے نہ ہوں۔ ​عمران کے ساتھ میرا کیا واسطہ ہے؟ عمران جب اس پارلیمنٹ کا گھیراؤ کر رہا تھا تو میں اس کا مخالف تھا، میں اس کا سب سے بدترین مخالف تھا۔ لیکن یہ پارلیمنٹ ہمیں عزیز ہے۔ اس کے خلاف جو بھی آگے بڑھے گا، کوئی اور کھڑا ہو یا نہ ہو، محمود کھڑا ہوگا۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

13,758 次观看 • 3 个月前