Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پانی نہیں ہے تو کیا ہوا؟ فیلڈ مارشل تو بن گیا نا! (عاصم ڈسیور منیر)

204,595 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von 𝙊𝙫𝙚𝙧𝙨𝙚𝙖𝙨 ᑭᛕ
𝙊𝙫𝙚𝙧𝙨𝙚𝙖𝙨 ᑭᛕvor 1 Jahr

چولستان کا شہری فلک شیر پیاس سے شہید اگر پاکستانی فوج درختوں کو کاٹ کر اور زرعی زمینوں کو پر قبضہ کر سوسائیٹیز نا بناتی تو آج ملک میں خشک سالی نا ہوتی۔ اور سویلین پیاس سے شہید نا ہورہے ہوتے.

Profilbild von Nawaz
Nawazvor 1 Jahr

پاکستان اور عوام کو جتنا نقصان پاک فوج نے پہنچایا ہے اتنا انڈیا یا کسی دوسرے ملک نے نہیں ۔پاکستان کی سب سے بڑی دشمن پاک فوج ہے اور اس کے ہاتھوں تباھی کے قریب ہے ۔ وطن نے اگر بچنا ہے تو فوج کو ختم کرنا پڑے گا ۔ ورنہ مسقبل میں دونوں ختم ہو جائیں گے

Profilbild von Mossafir
Mossafirvor 1 Jahr

عقل کے اندھے میجر کو بتاؤ کہ خان پور جھیل کے پانی کا بھارت والے معاملے سے کوئی تعلق نہیں ، اس کا سارا پانی گلیات کے پہاڑوں سے آتا ہے ۔ مانا کہ آپ نے منیرے والا چورن بیچنا ہے مگر جھوٹ بول بول کر عوام کو چ تو نہ بناؤ

Profilbild von Fearless
Fearlessvor 1 Jahr

ایک اور ڈی ایچ اے کی زمیں وجود میں آگئی پانی کی کیا ضرورت

Profilbild von n O u m a n . .
n O u m a n . .vor 1 Jahr

2021 میں گیا تھا ینہاں۔۔ اور اس وقت بھی ایسا ہی منظر تھا۔۔ تم کبھی گئے ہو ینہاں؟ یے ڈیم نہیں ایک ایریا کاٹ کر واٹر پلے ایریا بنایا ہوا ہے جس میں واٹر گیمز ہوتے ہیں اس جگہہ کا ڈیم سے کوئ تعلق نہیں۔۔ لعنت تجھ جیسے منافق غدار پر

Profilbild von Adil🇵🇸🇵🇰⚔️🔻🔻🔻
Adil🇵🇸🇵🇰⚔️🔻🔻🔻vor 1 Jahr

یہ تو دو سال بعد پتہ چلے گا جب گندم اور چاول کی فصل کی پیداوار کم ہو جائے گی زمین کا پانی نیچے چلا جائے گا ۔

Profilbild von Anwerali
Anweralivor 1 Jahr

یہ خانپور ڈیم کی تصویر ہے جسکا انڈیں دریاؤں سے کوئی تعلق نہیں یہ بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے خشک ہوا ہے وجہ اس کے گلیات ایریا میں درختوں کی کٹائی کی وجہ سے پانی کی کمی ہے اب عمر ایوب لوگوں کے کرشنگ پلانٹ جو ڈیم کے داخلی راستے کی پہاڑیوں پر لگے ہیں ڈیم کو مزید تباہ کررہے ہیں

Profilbild von Anwerali
Anweralivor 1 Jahr

گندی نسل کے بدذات لنگور اپنی خباثت پی ٹی ائی حکومت کی پالیسوں پر نکالو جسکی وجہ سے خانپور ڈیم کا ایشو ہوا ہے

Profilbild von Muhammad Tufail khan
Muhammad Tufail khanvor 1 Jahr

Sir they are Happy they will build here new DHA, Earn money so no worry for him

Profilbild von خوشیا
خوشیاvor 1 Jahr

@grok which place is this

Ähnliche Videos