Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پاک آئی ڈی ایپ کےزریعے گھر بیٹھے لائینوں میں لگے بغیر آپ اپنا شناختی کارڈ ، پاسپورٹ ، لائسنس ، نادرا ریکارڈ ایف آر سی ، ڈیتھ یعنی فوتیدگی کا سرٹیفکیٹ ، بائیومیٹرک تصدیق کے علاوہ بہت کچھ بنوا سکتے ہیں ؟اپناوقت بچائیے اور لائینوں میں لگنے سے بچئیے۔... show more
79,336 просмотров • 20 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 40

@Aasifiqbalpak سر جی اس موبائل درخواست میں بہت سے مسئلے ہیں ہزاروں لاکھوں لوگوں کے کاغذات رک جاتے ہیں۔ میرا اپنا پاسپورٹ تین مہینے بعد ملا وہ بھی ایمبیسی جانے کے بعد نہ کوئی نوٹیفکیشن ایا۔میں خود لوگوں کو سروسز دیتا ہوں جب ہمارے ساتھ ایسا ہوتا ہے تو لوگوں کے ساتھ کیا ہوتا ہو گا

Totally rubbish app. Too many irrelevant features and sections. Takes ages to complete. For renewal there should be a simple process. What’s the point of having to repeat all the details when they should be already there in the system. Lots of glitches as well.

People in Pakistan should take advantage of this facility.

برتھ سرٹیفکیٹ تو بن نہیں رہے وہاں سے! درخواست یونین کونسل سیکرٹری کے پاس جاتی ہے اور وہ اس سے مسترد کر دیتا ہے، تاکہ لوگ وہاں پیش ہوں اور جو فیس حکومت نے 200 روپے رکھی ہے، وہی فیس سیکرٹری 500 روپے فی کس کے حساب سے لے! مزید پاسپورٹ سے متعلقہ کوئی بھی کام ایپ نہیں کر رہی

Qeemti waqt bachany keliye mei nei ID renewal kiya ta, home delivery ki Payment bhi karde ti. ID card pir bhi 57km dor jake Nadra office sei liya. 🥴

کیا میں نام کی غلطی پاک آئی ڈئی سے ختم کرواسکتا ہوں؟

شناختی کارڈ پر میں نے پاک آئی ڈی کے زریعے ایڈریس تبدیل کروایا اور مجھے کسی دفتر نہیں جانا پڑا

It’s a very faulty app ! First they need to align it with international standards! Same old software!

Yes its great we received cnic today

جی سر سروس تو اچھی ہے لیکِن بہت سے لوپس ہیں اس میں

PakID is very good initiative but at the same the app needs lots of UI and functional improvements.

My friend used this app to get a CRC form for his son. It gives you a document that you just have to print out. The app can be a bit clunky at times, but it still beats having to go to NADRA.

Passport system is not working And cyber crime complaint has no follow up

عوام کے لیے واقعی سہولت کا بہترین قدم۔ 👏🇵🇰

Yes i applied .

محترم ایپ مکمل طور پر کام نہیں کر رہی۔ بہت سارے لوپس ہیں جن کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر میں اپنی بیٹی کے پیدائش سرٹیفکیٹ اپلائی کر رہا تھا لیکن کے پی میں صرف پشاور ضلع اس فہرست میں شامل ہے۔ اس لیے یہ قابل ستائش ہو گا کہ یہ مکمل طور پر فعال ہو جائے فی الحال معذرت

سہولت تو بہت اچھی ہے مگر اس میں تبدیلیاں بہت کرتے۔ جیسے اب ای میل نوٹیفکیشن نہیں بھجتے، لاک آن ہوکر ٹریک کرنا پڑتا۔ چند دن لاک آن نہ کریں تو فضول میں نیا پاسورڈ رکھنے کو کہتا۔ اب یہ ایپ ای میل کی طرف ہروقت تو لاگڈ آن رکھنی نہیں ہوتی۔ بار بار پاسورڈ تبدیل کرنے سے ذہنی کوفت ہوتی۔

Passport nahi ban raha sir.....option is not activated yet.....

شکر ہے کچھ تو اچھا ہوا میں نے پاسپورٹ ری نیو کروانا تھا یہی سوچ کے ابھی تک نہیں کروایا کون جا کے لائن میں لگے

سر میں سعودی عرب میں مقیم ہوں میں نے 13 تاریخ کو آئی ڈی کارڈ اپلائی کیا تھا ابھی تک کارڈ ڈیلیور نہیں ہوا میرے اکاؤنٹس بلاک ہیں سمز بند ہیں آئی ڈی کارڈ کی منسوخی کی وجہ سے مجھے تو ذلیل پروگرام لگ رہا ہے

ابھی تک بہت سے فیچرز کام نہیں کر رہے اس ایپ پر

May be but this is a good facility

The app says can’t renew passport What do I do? Using it on iOS Iphone 15 pm

آن لائن نام میں تبدیلی کرسکتے ہیں؟ پلیز آگاہ کیجئے گا سر

الحمدللہ آئی ڈی ری نیو کروا چکے ہیں۔ گھر بیٹھے

❤️❤️❤️❤️❤️❤️

افغانی کو رہنے دیتے ہیں،پاکستان ہی اگر اپنے شہری کو شہری قبول کرنے سے انکاری ہو اس کا کیا راہ حل ہوگا،مزے کی بات یہ ھے کہ افغان طالبان اُٹھا کر پاکستان میں پھینک دیتے ہیں اور پاکستان کے پولیس اُٹھا کر افغانستان میں پھینک دیتے ہیں،واہ رے کیا قسمت پائی ھے ہم نے بھی،😂با اُمیدِ جواب

تصویر بہت گندی اتی ہے

😄😊

@dark_angle92 تصویر کو اے آئی سے ایڈیٹ کرکے لگا سکتے ہیں کہ نہیں ؟

@Aasifiqbalpak Nahi live picture

Sir, can we apply for duplicate as well in case original is lost.

Absolutely yes

Passport to renew ni ho rha, kch bhe post krny sy pehly aik bar verify to kr lia krien

Passport walay options nahi chaltay

Baraye mehrbani sifarshiyo ki bjaye International standard UI, UX designers se app ka UI or developers se backend design krwa lain. Tamaam govt apps ka yahi haal hai. Pakistani designers and developers international standard ki apps bana rhy hain lekin govt k sifarshi devs bekaar

سر پنجاب پولیس ایپ بیرون ملک نہیں چلتی جبکہ پاک آئی ڈی ایپ چلتی ہے۔ خدمت مرکز والے کہتے چلتی ہے کو ایشو نہیں

How can a person who has been died, get his own death certificate?

جی جی آپ نے صرف ایپ دیکھی ہے استعمال نہیں کی ۔۔۔۔ پھر لکھا آتا ہے اب جائیں 150 روپے کا اسٹامپ پیپر - جو کچہری سے ملتا ہے پھر 5 کلو میٹر دور جاو ڈپٹی کمشنر آفس میں جمع کرواو ۔۔۔۔ بڑا آن لائین ششٹم ہے یہاں۔ نادرا کمپیوٹرائز ہے پھر بھی لائینیں زلالت۔۔۔ ایسی ٹیکنالوجی نا ہو تو بہتر

آپ گھر بیٹھے اپنے موبائل فون سےکسی قسم کی نادرہ بائیومیٹرک ویریفیکیشن کرنے کی کوشش کر لیں، شرطیہ ناکامی ہو گی۔ جیسے: بینکنگ ایپ کیلئے نادرہ ویریفیکیشن، سٹاک مارکیٹ کیلئے NCC Bioverify یا موبائل کیش اکاؤنٹ کیلئے نادرہ بائیومیٹرک ویریفیکیشن۔ یعنی ایسی کوئی آنلائن سہولت میسر نہیں۔
Похожие видео
Sensitive content
قطار نہ انتظار،،،لرنر ڈرائیونگ لائسنس کاحصول بنا نہایت آسان! پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں لرنر ڈرائیونگ لائسنس کے آسان حصول کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کروا دیا۔ آپ گھر بیٹھے کس طرح اپنا لرنر ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے اس خصوصی ویڈیو میں! لرنرلائسنس حاصل کرنے کیلئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں #PSCA #PunjabPolice #CMPunjabPK #IGPunjab #license #drivinglicense #learnerspermit #online #dlims #learnerdriver #punjabpoliceapp #safecity
Punjab Safe Cities Authority
111,924 просмотров • 2 лет назад

