Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پاکستان دشمنوں کو یہ ویڈیو آگ لگائے گی
78,919 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

غزہ فلسطین کی عوام جانتے ہیں پاکستان اندرونی معاملات میں پھنسا ہوا قرض دار ہے جوں اس سے چھٹکارا ہوگا پاکستان کی افواج ہی ان کو آزادی دلوائے گی

لیکن پاکستان میں تو احتجاج تک پابندی عائد ہے 🤔

احتجاج پر کوئی پابندی نہیں ابھی کچھ روز قبل جماعت اسلامی نے کراچی میں بہت بڑا احتجاج کیا تھا ہاں البتہ فلسطین کی آڑ میں چندہ پروگرام اور سیاست پر پابندی ہے

دل دل پاکستان جان جان پاکستان پاکستان پائندہ باد

اس بیچارے کو پتہ ہی نہیں کے اِن جتنا ہی ظلم پاکستانی عوام پہ بھی ہو رہا۔ جو اِن کے حق میں ریلی نکالتے ہیں وہ خود سالوں تک جیلوں میں پڑے رہتے ہیں۔۔

بالکل غداروں، چوروں اور ڈاکوؤں کو بالکل آگ لگا دی گی یہ وڈیو

پاکستان زندہ باد

Pakistan Zindabad 🇵🇰❤🇵🇸

PTI waley khanzeero k liye yeh video Gori missile hai.

پاکستان کے دشمن تو وہ ہیں جو پاکستان کا آئین نہیں مانتے ۔ یہ کس طرف اشارہ ہے حضور
