正在加载视频...
视频加载失败
پاکستان میں اصل میں تو مارشل لاء لگا ہوا ہے اور ٹیگ آپ نے جمہوریت کا لگایا ہوا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کا بہت نقصان ہو رہا ہے۔ ۔ ملک میں اس وقت ایک ہی ادارہ سپریم کورٹ کھڑا ہوا ہے اور اب یہ اسے بھی کسی... show more
2 条评论

Sohail Abbas2 年前
@fawadchaudhry اللہ تعالیٰ ہمارے پاکستان پر رحم فرمائے آمین ثم آمین

Owais Akhlaq2 年前
@fawadchaudhry 2018 میں جب یہ باجوہ ڈاکٹرائن کے نتیجے میں مسند اقتدار تک پہنچے تو وہ عین جمہوری فعل تھا اور آج اگر ان کو سر والے منہ نہیں لگا رہے تو یہ جمہوریت پر مارشل لاء کو ٹیگ کررہے ہیں اور اگر ان کو محکمہ گھاس ڈال دے تو یہ پھر شعور والے شورے بننے کو تیار ہو جائیں گے
