Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پاکستان ٹیلی ویژن پر 6 ستمبر 1965 کی پہلی خبر
23,032 просмотров • 28 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 13

ویڈیو بلرر کر رکھی ہے تاکہ خبر پڑھنے والوں کے چہرے، انداز اور ہونٹوں کی ترتیب پتہ نہ چل سکے۔ دوسرا یہ کہ یہ جیو نیوز کا اسٹائل 1965 میں کب تھا؟ پاکستانیو حد کرتے ہو۔ پاکستانی بنو، انڈیا کے انبھکتوں کی طرح نہ بنو، نہیں تو تم بھی غلط جگہ پر کوئی بھارتی سمندری پورٹ تباہ کر دو گے۔ 🤣

کتنا سکون تھا ان نیوز میں

جس نے یہ ویڈیو تیار کی ہے، ہو سکتا ہے کہ اس کے والدین بھی 1965 میں پیدا نہ ہوئے ہوں۔ اسے کیا پتہ کہ تب خبریں پڑھنے کا یہ طریقہ ہی نہیں تھا۔ اور یہ والا نیوز کاسٹر بھی نہیں تھے۔

Fake hai, us time ye graphics wagera ni hoti the

یہ وڈیو جنگ ستمبر ایوب دور کی نہیں ہے ۔ وڈیو بنانے والے نے وقت اور زمانے کو سمجھے بغیر وڈیو بنائی ہے۔

یہ دوپٹہ پالیسی کہاں تھی 1965 میں

Dropping banger every five second 🎊🥁

ہاہاہاہا خبر سنہ 65 کی اور خبر پڑھنے کا انداز 2026 کا ۔۔۔

وزیر دفاع نے کہا تھا یہ جنگ تو پاکستان نے ہارا ہے

Pakistan Television (PTV) did not broadcast regular news on September 6, 1965, because Pakistan's first television station in Lahore only began test transmissions a few months later in November 1965....

Same script same headlines, even after 61 years

Na urdu is tra boltay ty Na hi itna josh s boltay ty Na hi dophata lyna ka ya style tha

پی ٹی وی کی رنگین نشریات کا آغاز 1976 میں ہوا، یہ 1965 میں رنگین ویڈیوکہاں سے آگئی؟ 😀
