Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پاکستان پر قائم نظام کی اصل حقیقت سنیں۔
13,581 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 26

اس آدمی کو نہ مذہب اور نہ معاشرے کا کچھ علم ہے۔ اس آدمی سے پوچھا جائے کہ کیا ہر آدمی بغیر کسی ادارے کاروبار کر سکتا ہے اور اگر کر سکتا ہے توایک شہر بغیر بینک کے کاروبار کر کے دکھا دے۔ ان کی ہمت نہیں ہے کہ بغیر بندوق کے گھر سے باہر جاسکیں۔ مقصد اصلاح نہیں بلکہ فساد فی الارض ہے۔

@RGN1953 بیشک اسلامی جمہوریہ کہلانے سے کوئی ملک اسلامی نہیں بن سکتا اسلامی ملک میں فضولیات اور فرغ فحاشی کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی

نوٹ: یہ تحریر سدرا جدون @SidraJadoon4 کی ہے اور اسکے X پوسٹ سے کاپی کر کے یہاں پر پوسٹ کر رہی ہوں اور میں پوری طرح تحریر سے متفق ہوں۔ "قرآن میں مجھے بتاؤ کہ پہلا روزہ، تہجد کہاں ہے؟ زرشت اور یہودی رسم و رواج کو بغداد میں اسلام بنا کر فراڈ آج تک کیا جا رہا ہے۔ قرآن میں نماز کے بارے میں 80 آیات ہیں۔ ایک آیت بتاؤ جو یہ بتاتی ہو کہ اتنے فرض، اتنی سنتیں، اتنے نوافل ہیں یا یہ صبح کی نماز ہے، یہ ظہر کی، یہ عصر کی، یہ مغرب کی، یہ عشاء کی اور ان میں یہ پڑھا جاتا ہے؟ عباسیوں کے دور میں بغداد میں پرشین رسم و رواج اختیار کیے گئے جو قرآن سے متصادم ہیں، بالکل اسی طرح جیسے کرسچن مذہب نے اٹلی کے جنوب کے ایک گروپ کے رسم و رواج اختیار کیے تھے جبکہ حضرت عیسیٰ کو تو یروشلم میں رومن نے مصلوب کیا تھا۔ میں اس مذہبی رواج کے خلاف اس لیے ہوں کیونکہ یہ فراڈیوں نے نبی کے نام پر دو سو سال بعد گھڑا ہے جس نے سب سے زیادہ متاثر عورت کو کیا ہے۔ آج بڑی بے شرمی سے پاکستان کی مساجد افغانستان کی فسطائیت پر خاموش ہیں اور تم بتا رہی ہو کہ اسلام یہ ہے اور اسلام وہ ہے۔ تمہیں جن لوگوں سے یہ کہانیاں ملیں ہیں انہوں نے خود نبی کی اولاد کا سیاسی مفاد کے لیے قتلِ عام کیا تھا۔ آپ، میں، مودودی، قطب، حسن بنا، طالبان، القاعدہ، داعش اس لیے مسلمان ہیں چونکے ہم سب جس گھر میں پیدا ہوئے وہ گھر مسلمان تھا۔ اگر والدین سنی تھے تو ہم سنی ہیں، اگر والدین دیوبندی، بریلوی، وھابی تھے تو ہمارا فرقہ بھی وہی ہوگا۔ نتانیاهو اس لیے یہودی ہے چونکے وہ یہودی کے گھر پیدا ہوا ہے۔ مودی اس لیے ھندو ہے چونکے وہ ھندو کے گھر پیدا ہوا تھا۔ مولانا فصل فضلالرحمان اس لیے دیوبندی مسلمان ہے چونکے ان والد مفتی محمود دیوبندی مسلمان تھے۔ آج ہر ایک کا مذہب ورثے میں ملنے والا تعصب ہے جس طرح ابوجہل اور ابولہب کا مذہب ورثے میں ملنے والا تعصب تھا جو نبی کی ریفارم کی تحریک کے خلاف تاریخ کے سب سے بڑے مجاھد بن کر سامنے آیے تھے۔ لہذا آج کوئی اگر کہتا ہے کے اس کے پاس نبی کا سچا مذہب ہے تو وہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ بولتا ہے اس لیے سیاست، قانون، انصاف، جو سماجی سائنس ہے مذہب نہیں، دور کی بات ہے جو مذہبی عبادات ہیں وہ بھی قران سے متصادم ہیں۔ سب سے پہلے ان کو ثابت کرو کے ان کی بنیاد وحی پر ہے۔ خفیہ ایجنسیوں نے امریکہ کی خفیہ جنگوں کے لیے عوام کے ورثے میں ملنے والے عقیدے کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے اور اس وقت تک کر رہے ہیں۔ بیس سال افغانستان پر قابض رہا اور طالبان کے قبضے کا ڈھونگ رچا کر اپنی کٹھ پتلی کو کابل پر مسلط کر کے اس وقت تک ہر ہفتے ان کو ڈالر دیتا ہے اور بندوق بردار شیطانی قوتوں نے خواتین کو انسان سے گرا کر جنسی غلام کی شکل دی ہوئی ہے۔ ہر عہد کی سماجی ضرورتیں اس عہد کے رسم و رواج، اخلاقیات اور قاعدے قانون کو وجود میں لانے کا سبب ہوتی ہیں۔ اسی طرح قران اپنے عہد کی ضرورتوں کے مطابق مکہ اور مدینہ کے جو پہلے سے قوانین تھے ان کو ہی ریفارم کرتا ہے آسمان سے کوئی ان جان چیز نہیں اتارتا۔ مثلا پہلے قتل کے بدلے ایک سے زیادہ کا قتل اور لازمی نہیں جس نے قتل کیا ہو یا خون بہا کا قانون تھا جسے قران نے ریفارم کرکے بقرہ ایت 178 مرد کے قتل کے بدلے مرد؛ عورت کے قتل کے بدلے عورت؛ غلام کے قتل کے بدلے غلام یا خون بہا۔ قران جس ماحول میں آیا وہ غلام دار عہد کا معاشرہ تھا اس لیے قوانین کا کلچر غلاموں کا کلچر ہے صنعتی یا پوسٹ صنعتی عہد کا کلچر نہیں۔ غلام دار عہد کے سبب ہی قران غلامی کو حرام نہیں قرار دیتا چونکے ہر چیز اپنی فطرت سے باہر جا ہی نہیں سکتی۔ غلامی کو برطانیہ کے چیف جسٹس لارڈ مینسفیلڈ کی عدالت نے تاریخی سمرسیٹ بمقابلہ سٹیورٹ کیس (1772) میں مؤثر طریقے سے فیصلہ دیا کہ غلام بنائے گئے لوگوں کو انگلینڈ سے زبردستی نہیں نکالا جا سکتا، جس کے نتیجے میں جیمز سمرسیٹ کی آزادی ہوئی، کیونکہ غلامی کی حمایت انگریزی عام قانون سے نہیں تھی، صرف "مثبت قانون" (قانون) کے ذریعے تھی۔ مینسفیلڈ نے غلامی کو "اتنا گھناؤنا" قرار دیا کہ اسے نافذ نہیں کیا جا سکتا، حالانکہ حکمران تکنیکی طور پر جبری ہٹانے پر مرکوز تھا نہ کہ کالونیوں میں غلامی کے پورے ادارے پر جسے برطانیہ نے 1808 میں حرام قرار دیا ختم کرنا چاہتے تھے۔ اسلام نے آج تک غلامی کو حرام قرار نہیں دیا اور اس وقت تک غلامی کو جائز سمجھا جاتا ہے۔ سورہ بقرہ ایت 177 عقیدے کی تعریف کرتی ہے اس میں غلاموں کو آزاد کرانے کی ترغیب ہے نہ کے غلامی کو حرام قرار دیکر خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے کوئی سزا تجویز کی گی ہو۔ اسی بنیاد پر داعش یزیدی اور شیعہ لڑکیوں کو جنسی غلام بناکر رکھتے تھے اور یہ ہے وہ بدنما چہرہ آج کے اسلام کا جس کی قیادت مساجد کے مولوی کے ہاتھ میں ہے اور تم بھی اسکی تعریفیں کرتی ہو۔ دوسرا قران ایسی کوئی بات نہیں کرتا کے اس کے قوانین ہر عہد اور ماحول کے لیے ہیں یا یہ کے قوانین ایمان یا عقیدے کا حصہ ہیں جب کے مسلمانوں نے عملی شکل میں قران کو بدل دیا ہے۔ آج دنیا میں جو مذہب اپنی تھیوری میں غلامی کی حمایت کرتا ہے وہ اسلام ہے۔ قران میں کسی جگہ سنگسار کی کوئی سزا نہیں ہے لیکن مسلمانوں نے بغداد میں یہودیوں کی تورات اور ھندو کی منوہ سے دوبارا امپورٹ کر کے مسلمانوں کے مذہبی کلچر کا حصہ بنا لیا ہے۔ جس معاشرے میں قران آیا وہاں پر جیل کا کوئی نظام قبل اسلام یا بعد اسلام نہ مکہ میں تھا نہ مدینہ میں اس لیے ایسی سزایں دی جاتی تھی مثلا کوڑے مارنا؛ ہاتھ کاٹنا؛ قتل کے بدلے گردن کاٹنا یا علاقہ بدر کرنا۔ یہ سزایں اسلام سے پہلے اس معاشرے کا حصہ تھی اور ایسی سزایں اس لیے تھی چونکے معاشرے میں مجرموں کو قید رکھنے کا کوئی نظام نہیں تھا۔ جیل کا انتظام پہلی بار حضرت عمر کے دور میں شروع ہوا تھا۔ میں نے یہ ساری کہانی اس لیے لکھی ہے چونکے تم نے ایک عورت ہوتے ہوئے دو لفظ تو افغان عوام کی غلامی اور وہاں خواتین کو جنسی غلام بنانے پر نہیں لکھے مگر "سال کا پہلا دن ، پہلا روزہ پہلی تہجد" جس سے پتہ چلتا ہے کے خواتین کو بھی کس طرح indoctrinate کیا گیا ہے۔ سوچوں کے یزیدی لڑکیوں کی جگہ آپ ہوتی تو پھر بھی مسلمانوں اور نبی کو بدنام کرنے والا اسلام یاد آتا؟" @YasirQadhi @yasminkhalid1 @reema_omer @khanumarfa @UzmaRumi @PalwashaKhan18 @realrazidada @Rafi_Shaair @asmashirazi @TenzilaMazhar @SShabbarZaidi @SyedaShehlaRaza @PPP_Org @pmln_org @ANPMarkaz

Sharia law acceptable hai hi nahi humen.ore islamic republic hone se ye murad nahi ke ap sharia law nafiz karden jahan molvi beth ke decide karen kis ko kiya pahnana hai ore kiya nahi pahnana hai,ore molvi jo hain wo khud aik dosre ko nahi mante.

میرے پیارے مولوی آپ کو دوبارہ اسلام کا مطالعہ کرنا ہے یہ آپ جیسے مولویوں کی وجہ سے اللہ ہم سے بہت ناراض ہے آپ بھی حضرت یوسف علیہ السلام کے خاہین کی طرح ہیں۔

@DESRANG_ پاکستان میں نظام جیسا بھی ہے لیکن یہ نظام افغانستان کے طالبان سے بہتر اور بھارت کے سیکولر نظام سے بہتر ہے

پہلے اپنی زندگیوں میں دین لے کر آؤ ہمارے لیے یہی کافی ہے کہ پاکستانی فوج ہندو مشرکوں کی دشمن ہے طالبان کی طرح ہندو مشرکوں کی مددگار نہیں جنہوں نے بابری مسجد شہید کر کے مندر بنایا ۔۔۔ یہ اسلام کی واحد فوج ہے اور امت مسلمہ کےلیے آخری امید ہے

پاکستان میں نہیں ہے تو دنیا کسی ایک ملک میں اسلامی نظام دیکھا دو۔۔۔ ابھی افغانستان ہی کو دیکھ طالبان جو اسلام کے نام پر آئے ہیں انہوں نے کونسا اللہ کا حکم نافذ کیا ہے ؟ طالبان ہندو مشرکوں کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں جو اسرائیل کے ساتھ مل کر فلسطین کے بچوں کو قتل کر رہے ہیں

۱۰۰ فیصد

This is what our islamic scholar @muftishamail said directly.

تمام مدارس پر پابندی لگا کر یتیم خانے بنا دیے جائیں تو یہ ملک فتنہ مولوی سے بچ سکتا ہے۔ ورنہ یتیموں کو روٹی کھلا کر ان کو مولوی فرقہ واریت میں استعمال کر رہے ہیں۔ ہر یتیم کا حق ہے کہ معاشرہ انھیں ہنر سکھائے تاکہ وہ مجبوری کی وجہ سے مولوی بننے کے بجائے ہنرمند قابل شہری بنیں۔

پاکستان میں شریعہ نہیں ہے جاہل

طاغوت سے بغاوت کا نام ہی اسلام ہے ⚔️

Lanat tum Pa aur tumhari khudsakhta shariat Pa

❤️ #IEA says same thing #secularism and #Islam run based on different principles thats why #Democracy with many loopholes as a governmental system won’t work for #muslim practicing societies. Imagine a horse and the rider is Satan himself promoting secularism leading to hypocrisy

100% correct

Tum bhi dafa ho jao Afghanistan, islami nizam k mazay le lo

حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم پھر مشاورت کیوں کرتے تھے خلفاء راشدین کیوں مشاورت کرتے تھے بس رب سے پوچھ لو بھائی آپ خوارج کی فکر کو پروان چڑھا رہے ہو

سر پر ٹوپی بھی اس کی غیر شرعی ہے اوپر سے ویسٹ کوٹ بھی انگریزوں والی ہے۔ ماءیک انگریزوں کی ایجاد ہے اس حرام ماءیک سے یہ بول رہا ہے جس کی آواز شیطانی ہے انسانی نہیں ۔۔۔۔۔۔ شریعت من پسند چیزوں کا نام رکھ لیا ہے مولویوں نے جس کی وجہ سے مسلمان آج اس قدر کمزور ہیں

We doesn't want Sharia, it's that simple, Pakistan is Islamic Muslim country only because majority follows Islam and are Muslims, nothing else.

او چلکمکر اپنا. نا پاکستانبنانےبمیں تیرا کویی لینا دینا، نا پاکستان کو تمهارے جیسے کسی سے کوئی سرٹیفیکیشنچاهیے.جس ملک میں تمهارے حساب سے شریعت هے ادھر چلا جا. ویسے کبھی پاکستان کاائین اور قرارداد مقاصد بھی پڑه لے. جسکا دلکرتا هے نظام پر باتیں کرنا شروع هو ھاتا هے، فسادی ملا

جب لوگ دین کو پوری طرح پڑھتے نہیں تو اسی طرح کی کم علمی کی باتیں کرتے ہیں جیسے یہ صاحب کر رہے ہیں۔ بدقسمتی سے دین کو داڑھی اور ٹوپی کے ساتھ جوڑ دیا گیا ہے کہ جس کی داڑھی ہے سر پر ٹوپی ہے اسے دین کا زیادہ علم ہے

Pick AKs against Taghoots.

ملا گانڈو

Beshak koi bahas nahi!!!!!

متفق
