Loading video...
Video Failed to Load
پاکستان کو جیل بنا دیا گیا ہے!! نوجوانوں کو روزگار نہیں دے سکتے، نا نوجوانو کو باہر ممالک جانے دیتے ہیں!! آخر پاکستان کو جہنم کیوں بنایا ہؤا ہے ؟؟
33,795 views • 4 months ago •via X (Twitter)
33 Comments

@Sha_7610 اس نوجوان کی کہانی سے قطع نظر ہو کر عرض ہے کہ جبتک اکیلے اکیلے روتے رہیں گے بھیڑیا نظام انکی چیر پھاڑ کر تا رہے گا۔ معاشرے میں بے حسی اتنی ہو چکی ہے کہ 1 انسان پر ظلم ہوتا ہے اور باقی اسکی مدد کی بجائے ویڈیوبناتے ہیں۔یہ نہیں سوچتے کہ اگلی باری انکی بھی ہو سکتی ہے۔ اکٹھے ہو جاؤ !!

یہ جہنم کا لاوا ایک دن پنڈی اسلام آباد کے ظالموں پہ ہی ہھٹے گا وقت اس ملک کو انقلاب کیطرف لے کر چل.رہا ھے "بے شک اللہ بہترین حکمت والا ھے"

پاکستانی نوجوان بزدل ہے ڈرپوک ہے یہ چند لوگ کروڑوں نوجوانوں کو ڈرا کر کنٹرول کر تےہیں اور یہ کنٹرول ہو رہے ہیں جب ان نوجوانوں کے جیب خالی ہو تو یہ عورتوں کی طرح روتے ہیں کھسروں کی طرح آہ و زاری کر تےہیں اور جونہی پیسہ آئے تو مراثیوں کی طرح ناچتے ہیں عیاشی کرتے ہیں

@AntzarHussain4 یہ نوجوان اتنے بوڑھے اور ضعیف کیوں ہیں ؟ اپنا حق چھیننے کے لئے احتجاج کیوں نہی کرتے ؟

@a_jamal_aj نوجوان جب تک اپنی تقدیر اپنے ہاتھوں میں نہیں لیں گے ذلیل و رسوا ہونگے

معزرت کے ساتھ لیکن موجودہ صورتحال دیکھ کر مجھے تو پاکستان میں غیرتمند آٹے میں نمک کے برابر بھی نظر نہیں آ رہے اور خصوصاً پنجاب میں تو غیرت کے تناسب ناپنے کیلئے کوئی پیمانہ بچا ہی نہیں۔ جب تک عوام ایک ساتھ سڑکوں پر نکلے گی نہیں یہ حکومت انکو مزید ذلیل کرتی رہے گی۔ 😡😡😡

اس نوجوان کے باتوں میں اس کا جواب ہے کہ اس نے فلائیٹ غلط بک ہے بجائے جہاں سے فلائیٹ بک کی اسکو پوچھے یہ الٹا ائیرپورٹ عملہ کو کوس رہا ہے جب دو فلائیٹ کس آپس میں اتحاد نا ہو تو آپ جس ملک سے ٹرانزٹ کر رہے ہیں اسکا ویزہ آپ کے پاس ہو گا تو ہی بورڈنگ مل سکتی ہے

تم صدیوں کے غلاموں کی طاقت کی وجہ سے عرصہ دراز سے دوسرے علاقوں کے لوگ دھائیوں سے کچلے جا رہے ہیں تمہارے نمبر تو اب لگے ہیں تم جب تک اکثریت کے بل بوتے پر قابض ہو اقلیتی علاقے والوں کے حالات نہیں بدلنے والے اللّٰہ اور ذلیل کرے تم سب کو غلاموں

Lanat iss mulk pe.

1- Identify problem 2-assess 3-Plan 4- resolve ہماری قوم ابھی پہلے سٹیپ پر پھسی ہوئی ہے جن کو ابھی یہ نہیں پتا کہ جہنم کیوں بنایا گیا ہے وہ آزاد کیسے کروائیں گے

چیمہ کی طرح سارے یوتھیے ائیر پورٹ پر تعینات ہیں

@1259za Rulers please address the nation and tell them that there is any Benefit of our Nation by these acts.????

@NaqshiQadam میرا انعام پاکستان !

ایک ہی حل سب نکلو اور ڈنڈے ہاتھ میں پکڑ لو ۔۔ اس کے علاوہ جو فلائٹ والے ان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ان فلائٹس کا نام بھی بتائیں تا کہ لوگ ان کی ٹیکٹیں نہ خریدیں

It is sad but is very simple in Pakistan you can get anything thing all you need is little money everyone know what the American said about Pakistani people especially the ruling elite they will even sell there mother for the money jus gotta pay little bribe and you can do anything or get anything done in Pakistan almost everyone has a price

💔😭

This is totally true that staff and facilities are disgusting at lahore aiport @MohsinnaqviC42 Please ask someone atleast upgrade the toilets.

Lahore airport pay parking ka b yehi Haal hai Kisi b vehicle ko lock kar k 3,5 thousands fine kar daytay hain...lanat hai aysi management pay

Pakistan berda faroshon ki sarzameen hay. Puri qom ko zar khareed ghulam samajhtay hain. Bahar chalay gayay to yahan ki mazoor looli langrhi azal ki bhooki establishment aur uskay paltu khinzeer kaisay zinda rahain gay 😒 Aap kamao, woh ap ka khoon chosain gay.

Have personally experienced this. Staff at airports have always been hostile towards own countrymen. Bhot afsos ki bat hai.Elites ko to VIP service mil jati,unhe kia ye nizam thek krne se. Can see the pain in his eyes...

بھائی کہہ رہا تھا کہ اپنے حق کے لیے باہر نکلو سب ایک ایک کر کے بھائی باہر ہی نکل گئے ہیں کوئی دبئی نکل گیا ہے کوئی سعودیہ نکل گیا ہے کوئی قطر نکل گیا ہے کوئی بحرین نکل گیا ہے کوئی یو اے ای نکل گیا ہے کوئی امریکہ چلا گیا ہے کوئی یورپ چلا گیا ہے سب تو نکل گئے ہیں باہر کون نکلے گا ج

لڑنے کا وقت ہے باہر بھاگنے کا نہيں۔

اسی وجہ سے سستی ترین ٹکٹ بھی لاہور سے ملے تو، کوئی نہیں لیتا، بس لاہوریوں کی مجبوری ہے کہ وہ یہاں سے آتے ہیں، اب لاہوری ہمت کریں اور سیالکوٹ یا اسلام آباد ائیرپورٹ سے جایا کریں، یا پھر پشاور ائیرپورٹ بھی بیسٹ ہے

Because now it’s the youth who will have to do it. Just like Nepal did it, just like Bangladesh did it Pakistan will also have to do the same. Only then will we achieve something. Otherwise, nothing is going to happen. As long as this corrupt mafia and people like Asim remain in power, nothing can change in Pakistan

ان کتے کے بچوں نے ایک بار میری ٹکٹ بھی ضائع کروا دی تھی

This usually happen if you buy two separate tickets. He probably had bought 2 different tickets to save money.

جب تک ایک ہو کر ایک قوم بن کر ان فرعونوں کا مقابلہ نہیں کرتے اس وقت تک ایسے ہی روتے رہو گۓ

Same esay he humray apnay loghoon kay sath howa hai bording honay kay bad b fly nahi karny dia

Sada bol na k dummy ticket ke the

Stop crying in the camera, you r young.. should protest or you will always be Ghulam

Imrankhanzeer ki waja se

G log, G govt, G service.

Thank for Pakistan Army Gernals
