Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پاکستان کی موجودہ صورتحال ٹک ٹاک پر۔۔۔!!!

226,522 views • 2 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

Ugly And Traveling's profile picture
Ugly And Traveling2 years ago

الیکشن تو زلیل ہو گئے🤭 #PakistanElections2024

Uzzy's profile picture
Uzzy2 years ago

@SdqJaan

Sobia Awan's profile picture
Sobia Awan2 years ago

اس کا ہینڈل کونسا ہے ٹک ٹاک پر

Haseeb choudry's profile picture
Haseeb choudry2 years ago

یہ بھائی سرگودھا کا ہے بہت اچھی ویڈیوز بناتا ہے

Abdul Majid's profile picture
Abdul Majid2 years ago

@seeem333 @talha_raziq

Fatima habib's profile picture
Fatima habib2 years ago

🤣

ɪʀᴜᴍ ᴀᴡᴀɴ - ᴘᴛɪ's profile picture
ɪʀᴜᴍ ᴀᴡᴀɴ - ᴘᴛɪ2 years ago

سنا ہے ن لیگ کی اُمیدواروں کی بیویاں اب شوہروں کو فارم 45 کا نام یاد دلا کر سلاتے ہیں۔۔😂✌️ #جیو_پاکستانیوں

Zubair Aslam Choudhry's profile picture
Zubair Aslam Choudhry2 years ago

Akheer !!

Related Videos

مجھے آپ سب کی مدد کی ضرورت ہے! میرا یہ پیغام PTA اور سینئیر حکومتی وزراء تک پہنچائیں۔ ٹک ٹاک پاکستان میں تحریک انصاف نے اپنے پارٹی ورکر content and moderation میں بٹھائے ہوئے ہیں جو PTI کی سپورٹ کرتے ہیں اور PTI مخالف مواد ہٹاتے ہیں۔ مجھے گزشتہ ایک ہفتے سے تحریک انصاف نے دن رات گالیاں دیں، میری AI سے ویڈیوز بنائیں لیکن وہ سب مواد ٹک ٹاک پر موجود ہے، اگر ٹک ٹاک نے ایکشن لیا تو میرے خلاف لیا وہ بھی پانچ سال پرانی ویڈیوز پر۔ میرے پاس اپنی بات کے ثبوت اور شواہد سب موجود ہیں جو کہ جلد ہی ریلیز کردونگی۔ ٹک ٹاک پاکستان ایک مخصوص سیاسی ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔ میری چئیرمین PTA سمیت وفاقی وزیر Attaullah Tarar اور محترمہ Shaza Fatima Khawaja سے گزارش ہے کہ ٹک ٹاک پاکستان ٹیم کی کارستانیاں ٹک ٹاک گلوبل تک ضرور پہنچائیں ورنہ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کا جعلی اکاونٹس کے ذریعے جعلی خبروں کا سمندر آپ کبھی کم نہیں کرسکتے۔ ٹک ٹاک پاکستان کو سیاسی بھرتیوں سے بچائیں یہ ویڈیو ہر جگہ شئیر کریں

Najiba Faiz

274,785 views • 1 year ago