Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
پاکستانی RSS (تاریک انصاف ) کا پولیس پر پٹرول بموں سے حملہ
506,097 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

اور پولیس زمان پارک میں میلاد کی محفل پہ آئی ہوئی ہے

یہ تو نظر نہیں آئی ہوگی؟؟

شکر الحمدللہ سالوں بعد اس دھرتی کو، جناح اور اقبال جیسا مرد قلندر دیکھنا نصیب ہوا

بہت اچھا کیا۔ جن کا لیڈر چور ہو وہ خود جا کر جیل میں پھینک کر آتے۔ جن کا لیڈر ایماندار ہو وہ ریاست کے غیر آئینی احکامات سے ایسے حفاظت کرتے اپنے لیڈر کی ✌️✌️

انکل یہ دیکھیں ۔ تھوڑی انسانیت ہے جواب دو اسلام فوبیا کا عالمی دن کس کی وجہ سے منا رہے ہوں ۔ تم لوگوں کا ڈرپوک وہاں لندن ہے اسے بلاوں پہلے پھر کسی قابل ہو گے بات کرنے کے ۔ظلم کا جواب دیا جائے گا۔

اس نہتی پولیس پہ؟ او ہو بہت غلط کیا۔ یہ رات سے تیری ماں کے یار، #خون_کی_پیاسی_مریم کے حکم پہ جو خون کی ہولی کھیل رہےہیں اس کے بعد ان پہ پھول نچھاور کئے جاتے۔ عمران خان کا مشکل وقت تو گزر جائے گا لیکن تم لوگوں پہ ترس کھانے والا کوئی نہیں ہوگا

RSS Regime Shahbaz Sharif دوبارہ سے کچی جماعت میں داخلہ لے لو۔ داڑھی آ گئی لیکن ہجے کرنے نہ آئے!

دشت گردوں پر حملہ

یہ دیکھو کیسے ایک نہتی خاتون پر فائرنگ کر رہے ہیں نعرہ تکبیر کا نعرہ لگا کے۔ سلام پختون بھائ کو جس نے بچایا۔ #ImranKhan #arslankhalid_m #MashwaniAzhar

نیچے دیے گئے پیغامات تمہاری کھوری شکل پر طمانچہ ہیں وزیر صاحب

