Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

پاکستانی سیاست سے مائنس عمران خان کا ایک منظر

380,535 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Muhammad Khalid's profile picture
Muhammad Khalid2 years ago

کچھ خدا کا خوف کرو بھائی۔ گنڈاپور خان کا وفادار ساتھی ہے بےبنیاد سنسنی نا پھیلائیں محسن نقوی وفاقی وزیر ہے اور اس سے ملنے میں کیا آفت آ گئی

Waqar Malik's profile picture
Waqar Malik2 years ago

اگر محسن نقوی سے گلے ملا جاسکتا ہے تو پھر صلح کرلینی چاہیئے عام ملاقات کرنے اور گلے لگا کے ملنے میں بہت فرق ہے آپکو اب تک اس سسٹم کی سمجھ نہیں آئی؟ یہاں ہر ملاقات ہر تصویر ہر ویڈیو کے پیچھے منصوبہ سازوں کے مقاصد ہوتے ہیں!!

ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ's profile picture
ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ2 years ago

اس حرام خور کو گلے مل کر اچھا نہیں کیا گنڈا پور نے

Obaid Bhatti's profile picture
Obaid Bhatti2 years ago

ساتھ ٹیبل پر خان کی فوٹو ہی رکھ لیتے تاکہ محسن نقوی کو پیغام دے سکتے کہ پی سی بی اور پی ٹی وی نے تو تصویر نہیں لگائی تم یہ تصویر دیکھتے رہو جب تک بیٹھے ہو

ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ's profile picture
ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ2 years ago

یہ آگ تمھارے کینٹ میں موجود بنگلوں تک ہوگی

Rodium-A's profile picture
Rodium-A2 years ago

مجھے آپکی اس بات سے اختلاف ہے۔۔عمران خان نہ کبھی مائنس ہوا ۔۔نہ کبھی ہو گا باقی “ پلس “کی تعریف آپ مجھ سے ذیادہ جانتے ہیں ۔۔یہ سارے وہ لوگ ہیں جو عوام چن چن کر مائنس کر رہی ہے۔۔وقت ثابت کرے گا مائنس کرتے کرتے خود مائنس ہو رہے تھے مگر انکی سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ تقدیر کہاں لا کر مار رہی ہے!!

Faiza's profile picture
Faiza2 years ago

غلط کیا اس آدمی نے کم سے کم اسکو تو کھڈے لائن لگاتا کہ اس طوائف زادے نے ہمیں ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں ہمارے بچوں کو جھوٹے مقدمات میں رگید ڈالا

Eigensinn's profile picture
Eigensinn2 years ago

@LeghariLeg15710 مائنس عمران دیوانے کا خواب ہے۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ مائنس عمران کے بعد تو فیڈرل اور صوبائی حکومتیں بھی آفر کی گئی تھیں۔

Adnan Awan's profile picture
Adnan Awan2 years ago

Exaggerations, ap Pakistan torna chahaty ho ??? Imran Khan sb Murad Ali Shah ko nahi milty thy???

Waqar Malik's profile picture
Waqar Malik2 years ago

عمران خان کی کوئی ایک تصویر دکھا دیں جب عمران خان نے مراد علی شاہ کو گلے لگایا ہو ملاقات پہ اعتراض نہیں 9 مئی کروانے والے ذل شاہ کے قتل میں شامل عمران خان کا گھر توڑنے والے سے گلے ملنے پہ اعتراض ہے اور پوری قوم کو ہونا چاہیئے یہ تحریک انصاف کی نہیں عوام کی توہین ہے

Related Videos